پاکستان شائع 14 نومبر 2024 03:28pm لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 1537 ریکارڈ، مزید 7 لاکھ 46 ہزار مریض رپورٹ شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 07:59am محکمہ موسمیات نے آج سے پنجاب میں بارش کی نوید سنادی پی ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 01:51pm آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، موٹرویز بند، مری میں اسکول کھل گئے، لاک ڈاؤن میں نرمی شدید دھند اور اسموگ کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے فلائٹس آپریشن اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:36pm پنجاب میں سال کے تین مہینے شادیوں پر پابندی کی تجویز سموگ سےچوبیس گھنٹے کے دوران مختلف امراض کے 68412 مریض رپورٹ
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:39pm اسموگ: نجی دفاتر کے 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 12:51pm اسموگ کے باعث پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاری تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:01am آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر، موٹرویز بند، حادثات میں 3 افراد جاں بحق اسموگ کے باعث شہر میں نئی پابندیاں عائد، ٹرینیں تاخیر کا شکار، پروازیں معطل کرنا پڑگئیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 11:45am لاہور کی فضا میں خطرناک حد تک اضافہ، موٹروے کئی مقامات سے بند، اسکول بس کو حادثہ متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو اسموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 08:26pm پنجاب میں اسموگ: پارکس، تفریح گاہیں 10 دن کیلئے بند، مصنوعی بارش برسانے کا پلان تیار تمام سرکاری اور پرائیوٹ دفاتر کے 50 فیصد ملازمین گھر سے آن لائن کام کریں گے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 01:39pm لاہور میں اسموگ کا راج، مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی 24گھنٹے میں مختلف اسپتالوں میں 1580مریض رپورٹ ہوئے ہیں، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 01:29pm لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم صوبے میں مارکیٹس اتوارکے روز بند رکھی جائیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 09:20am اسموگ کی سنگین صورتحال: دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر 17 نومبر تک سیکنڈری اسکول بند، سرکاری اور نجی دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی گئی
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 02:32pm پنجاب حکومت کا پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان ڈی جی ماحولیات پنجاب نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 11:11am خطرناک اسموگ نے لاہور کی فضا زہریلی کردی، بیماریاں پھیلنے لگیں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر، ایئر کوالٹی انڈیکس 995 تک پہنچ گیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 10:29am ریسٹورنٹس میں اوپن باربی کیو بھی اسموگ کی بڑی وجہ، ایس او پیز مزید سخت ڈی جی محکمہ تحفظ ماحولیات نے نوٹفکیشن جاری کردیا
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:07am اسموگ کی سنگین صورتحال: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر حکومت کا 11 مقامات پر گرین لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، پرائمری اسکول آج سے ایک ہفتے کیلئے بند
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 10:06am دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج تیسرا نمبر، گرین لاک ڈاؤن سے شہری رل گئے مختلف شاہراؤں پر چنگچی رکشوں ،تعمیراتی کاموں پر پابندی سے رکشہ ڈرائیورز اور مسافر مشکلات کا شکار ہیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 08:25am آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، اسکولوں کے اوقات تبدیل اسکولوں میں اوقات کار کی تبدیلی آج سے 31 جنوری تک رہے گی، محکمہ تعلیم پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 03:26pm نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی فیک نیوز پھیلانے والی خاتون گرفتار گرفتار خاتون نے سوشل میڈیا پر خود کو متاثرہ بچی کی ماں ہونے کا دعویٰ کیا تھا، مقدمہ درج
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:47am پنجاب میں محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی شعبہ صحت کے تمام ملازمین بشمول ڈاکٹرز،نرسز پر پابندی ہو گی، نوٹی فکیشن