پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں رعایت
پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں پر پابندی کے خاتمے کا اطلاق 19جولائی تک رہے گا، محکمہ لیبر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.