پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:33am جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:10pm نواز شریف کی آمد، بلوچستان سے نواز لیگ میں کون کون شامل ہوگا مسلم لیگ ن بلوچستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنے کے لئے پر امید
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:53pm نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 12:32pm نوازشریف کل بلوچستان جائیں گے، 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ہوگی ن لیگ اور بی اے پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدوں کا بھی امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:08pm ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد ہوچکا اب پیرپگارا کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے، سعد رفیق ن لیگ کا وفد کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:28pm مظفر گڑھ کے 2 اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اجمل چانڈیا اور اکرم چانڈیا کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، راناثناء اللہ
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 02:17pm ن لیگ کی منشور کمیٹی میں توسیع، مزید 10 ارکان شامل نئے اراکین میں طارق فاطمی، اویس لغاری اور خواجہ سلمان رفیق بھی شامل
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:16pm نواز شریف طبی معائنے کیلئے جاتی امرا سے میڈیکل سٹی پہنچ گئے ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل پینل ان کا طبی معائنہ کرے گا، ذرائع
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 10:30am پاکستان نے دنیا بھر کے سکھ یاتریوں کے لیے آن لائن بکنگ کا آغاز کردیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے "سکھ یاترابکنگ پورٹل"کاافتتاح کر دیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 07:22pm مسلم لیگ (ن) کی گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغور نواز شریف کی پارٹی کو مزید منظم کرنے کیلئے اہم سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:02pm مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان دونوں جماعتوں نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 01:09pm 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا فی من گندم کی قیمت 200 اضافے کے بعد 4800 روپے تک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 04:23pm مہنگائی، بیروزگاری، دہشت گردی ختم کرینگے، نواز شریف، چار سال بعد باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز لاہور میں پارٹی اجلاس، رہنماؤں کو الیکشن تیاری کی ہدایت، نوازشریف آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 06:23pm نوازشریف کا ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ تحریک انصاف کے وفد کو بھی مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:28pm مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرنے پر اتفاق نواز اور شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات، انتخابی حکمت عملی پر گفتگو
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 01:37pm قومی و صوبائی کے لئے مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی فیس سامنے آگئی پارٹی ٹکٹ کے درخواستیں آج سے جمع ہوں گی جو 10 نومبر تک جاری رہے گی، سیکرٹری اطلاعات ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 06:50pm ن لیگ کا الیکشن کے حوالے سے اجلاس، ’نظام انصاف میں اصلاحات ن لیگ کی ترجیح ہوگی‘ سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 08:32pm نواز شریف مری سے لاہور پہنچ گئے، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا کل کی اہم ملاقات کا ایجنڈا طے کرنے کیلئے آج غیر رسمی اجلاس طلب کرلیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 06:26pm اقوام متحدہ اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے پابندیاں عائد کرے، چوہدری سرور لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بھی شرکت
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 10:58am لاہور، بکرمنڈی سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مردہ گوشت کے بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن