پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 05:23pm ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ ن لیگ کیلئے درد سر بن گیا پارٹی قائدین ٹکٹ حاصل نہ کرسکنے والے رہنماؤں کو کول ڈاؤن کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:08pm سردار ایاز صادق سمیت متعدد لیگی رہنما قومی اسمبلی کی ٹکٹوں سے محروم لاہور کی 14 میں سے 12 نشستوں پر ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 05:26pm ن لیگ کا بلاول بھٹو کے مقابلے کے لئے عطا تارڑ اور وحیدعالم کے نام پرغور حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے، ن لیگی ذرائع
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 03:35pm منصوبوں میں میڈاِن پاکستان مصنوعات کا استعمال کررہے ہیں، محسن نقوی پروجیکٹ کی لاگت 40 کروڑ روپے ہے تو بچت کرکے 30 کروڑ روپے لگائے، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:26pm عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے، شہباز شریف چار سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، سابق وزیر اعظم
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:03pm ایاز صادق اور شیخ روحیل اصغر کے درمیان ٹکٹ کی تقسیم کا مسئلہ حل نہ ہوسکا پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا ن لیگ کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:36pm بانی پی ٹی آئی کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا، حمزہ شہباز ہمارے دور حکومت میں مہنگائی نہیں تھی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:19pm پاکستان ریلوے نے چھ ماہ میں 41 ارب روپے کما لیے پچھلے سال یہ آمدن 28 ارب تھی، سی ای او ریلوے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:17pm ’این اے 121 میرا آبائی حلقہ ہے‘ ٹکٹ کی تقسیم پر شیخ روحیل لیگی قیادت کے سامنے ڈٹ گئے میں اپنے آبائی حلقے سے ہی الیکشن لڑوں گا، لیگی رہنماء کا پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مؤقف
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 10:58am ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا 19واں اجلاس آج ہوگا اجلاس میں ضلع لاہور سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 02:49pm ن لیگ کا پارٹی منشور جنوری 2024 میں جاری کرنے کا فیصلہ چار چھ سیٹوں والی جماعت کی طرح منشور میں دعوے نہیں کریں گے، ذرائع ن لیگ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 08:01pm انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف لاڈلہ وہ ہے جس کوعدالت میں کہا جاتا ہے گڈ ٹو سی یو، صدر مسلم لیگ ن
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 08:54pm حمزہ شہباز ایک بار پھر پھٹ پڑے، نواز شریف کی طبیعت ناساز پی ٹی آئی دور میں جن پر ظلم کیا گیا انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے، حمزہ شہباز
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 03:57pm ن لیگی قیادت اپنی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ کے ساتھ ہاتھ کر گئی تہمینہ نے قومی اسمبلی کی ٹکٹ مانگی لیکن ان کا نام مخصوص نشستوں میں شامل کردیا گیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:04pm تحریک انصاف کے امیدوار اپنی متوقع شکست سے خوفزدہ ہیں، احسن اقبال امید ہے کہ اب 2018 کے حادثے کا ری پلے نہیں ہو گا۔ سیکرٹری جنرل ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:25pm سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے فیصل صالح نے 2018 میں این اے 114 سے عام انتخابات میں حصہ لیا تھا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:47pm زرتاج گل اور حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد زرتاج گل کی تجویز کنندہ اور تائید کنندہ خواتین کو بھی گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی کا الزام
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:35pm ق لیگ اور استحکام پارٹی سمیت کسی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ 9 مئی کے کرداروں کو سزا دینے کے بجائے دیگر موضوعات پر گفتگو ہو رہی ہے، جاوید لطیف
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 05:37pm حمزہ شہباز قائد نوازشریف کے سامنے پھٹ پڑے، ن لیگ کی تردید پارٹی میں کام کرنے والے لوگوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے، حمزہ شہباز کا نواز شریف سے شکوہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 01:59pm پروازوں کے بعد لاہور سے روانہ ہونے والی ٹرینوں میں بھی گھنٹوں تاخیر قراقرم، بزنس اور کراچی ایکسپریس تاخیر کا شکار ہیں، پاکستان ریلوے