کاروبار شائع 31 جولائ 2024 10:13pm ملک بھر کی غلہ منڈیاں، ہول سیل مارکیٹس 3 روز کیلئے بند کر دی گئیں مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 6 اگست سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی مسلم لیگ (ن) 204 ارکان کے ساتھ ایوان کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:15am جماعت اسلامی کا دھرنا: پولیس نے خواتین کو راولپنڈی جانے سے روک دیا، بسیں ضبط جماعت اسلامی کی خواتین نگ نے منصورہ ملتان روڈ پر ہی دھرنا دے دیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:17am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں مون سون بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 07:13pm عظمیٰ بخاری کی وی لاگرعمر عادل کےخلاف مقدمےکی درخواست عمرعادل نے وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کی کردارکشی کی، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:39pm مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دے دیا دوپہر کا کھانا کھا کر شام کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ اور مذاق ہے، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:39pm پنجاب میں دفعہ 144 دہشت گردی کے پیش نظر لگائی، صوبائی وزیر اطلاعات اڈیالہ جیل کے قیدی کا مشن دھرنوں کے ذریعے اقتدار تک پہنچنا ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 05:01pm جلسوں کا اعلان، پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm پی ٹی آئی نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کیلئے فہرست تیار کرلی فہرست کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 01:49pm بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، مریم نواز یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے، ان کا مقصد شرپسندی سے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:59pm اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:58am شہری ہوشیار ہوجائیں! ٹریفک خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جدیدالیکٹرانک پولیسنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 05:43pm لاہور : زہریلا دودھ پینے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی، وزیر خوراک کی دودھ کے نمونوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت دودھ کےنمونوں کی جانچ پڑتال کے بعد جلد رپورٹ پیش کی جائے، وزیر خوراک پنجاب
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 10:50am لاہور: گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، ملزم اقبال نے بچوں کو روکنے کیلئے باندھ کر رکھا تھا، پولیس
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 09:35am وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:48pm پنجاب میں سولر پینل کس گھرانے کو ملے گا، اہلیت کا طریقہ کار طے محکمہ توانائی پنجاب نے روشن گھرانہ اسکیم کا فائنل پلان وزیر اعلیٰ کو پیش کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:43am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:58am امام حسینؓ نے ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کا درس دیا، یومِ عاشور پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، بلاول بھٹو سیمیت دیگر کا یوم عاشور پر اہم پیغام جاری
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 06:34pm عمران خان کا جناح ہاؤس اور دیگر 11 مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کی صورت میں کارکنانِ کو عسکری تنصیبات پر حملے کا کہا، تحریری حکم
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 11:20am لیسکو نے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی مارکیٹ میں گرین میٹرزکےمتبادل اےایم آئی میٹردستیاب نہیں ہیں، ذرائع لیسکو
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا