پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 07:59pm پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت بل قانون بنتے ہی عدالت میں چیلنج گورنر نے بل روکا لیکن قائم مقام گورنر نے دستخط کردئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:21pm پنجاب اسمبلی اجلاس، 9 مئی کے معاملے پر ایوان مچھلی بازار میں تبدیل صوبائی وزیرمجتبیٰ شجاع کی تقریرکے دوران اپوزیشن کا احتجاج
پاکستان شائع 07 جون 2024 09:55am پنجاب: معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے پر کیا سزا ہوگی؟ پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:18pm پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید اسپتال سے ڈسچارج ہونے پر جیل منتقل، اہلخانہ کا احتجاج محمود الرشید کو اسپتال سے جبری ڈسچارج کرنے کی مذمت کرتے ہیں، اہل خانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 04 جون 2024 03:32pm پنجاب بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں، حجم 53 کھرب 70 ارب کا ہونے کا امکان پنجاب حکومت کے نئے مالی سال کے ابتدائی اعداد و شمار سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:44pm وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے وزیرِ اعظم کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورہ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 06:53pm گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں زبردست بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی تاریخیں بتا دیں
پاکستان شائع 25 مئ 2024 10:31am لاہور کے گنگا رام اسپتال سے قیمتی سامان چوری، پولیس نے ملزمان کے بجائے عملہ گرفتار کرلیا انتظامیہ نے سی سی پی او کا احتجاجی مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 04:54pm جیلوں میں قیدیوں کیلئے ٹک شاپس کھولنے کا فیصلہ، سگریٹ اور نسوار بھی ملے گی ٹک شاپس کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سے معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:22pm ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں بل سے متعلق پوچھا گیا نہ بتایا گیا، پیپلز پارٹی کبھی اس بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی، پارلیمانی لیڈرعلی حیدر گیلانی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:35pm چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:10am فلور ملز میں غیر معیاری گندم کی موجودگی، پنجاب کے 20 افسران معطل حکومت پنجاب عوامی ریلیف میں حائل کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریگی، صوبائی وزیر خوراک
پاکستان شائع 18 مئ 2024 02:56pm صوبے میں تقریبا 8 لاکھ اسٹوڈنٹس کو ای بائیکس دیں گے، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جب بچیاں بائیکس لے کر سڑکوں پر آئیں گی تو انھیں ویلکم کیا جائے گا، بلال اکبر
پاکستان شائع 11 مئ 2024 02:16pm چلڈرن اسپتال کی تزئین وآرائش، سزا مریض بچوں کو ملنے لگی اے سی کی وائرنگ نہ ہونے سے ائیر کنڈیشننگ سسٹم بند، مریض بچے بےحال
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:25am پنجاب میں گندم خریداری کی نئی پالیسی تیار، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا نئی پالیسی کے تحت حکومت نے اربوں روپے کے اخراجات پر قابو پانے کا منصوبہ بنالیا
کاروبار شائع 11 مئ 2024 09:42am مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھنا شروع، نیا ریٹ کیا ہے ؟ قیمت بڑھنے کے بعد عوام کا ایک بار پھر مہنگائی کا شکوہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:19pm لاہور میں پولیس کا وکیلوں پر لاٹھی چارج: ڈی پی او چوک میدان جنگ بن گیا آج نیوز کی ڈی ایس این جی متاثر، شیلنگ سے رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی، مریم نواز کا وکلا کو معاملات کورٹ سے حل کرنے کا مشورہ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:09am لاہور میں کم عمر ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار بچی سلمان کے گھر کام کرتی تھی، اُس نے مبینہ طور پر کئی بار جنسی تشدد کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:57am پنجاب بھر میں کسان سراپا احتجاج، میلسی میں بھوک ہڑتالی کیمپ باردانہ نہ ملنے پر احتجاج کیا جارہا ہے، چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 05:48pm مرغی کی قیمت میں بڑی کمی، نیا ریٹ کیا ہے ؟ مرغی کے ریٹ نیچے آنے پر شہریوں نے مزید کمی کا مطالبہ کردیا