پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:20pm نواز شریف 5 روزہ دورے پر جاتی امراء سے چین کے لیے روانہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کی خبریں قیاس آرائیاں غلط اور جھوٹی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 02:54pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 01:43pm ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 06:28pm ضمنی انتخاب: مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے، ’جاں بحق لیگی کارکن کے قاتل گرفتار‘ مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے
کاروبار شائع 20 اپريل 2024 11:18am چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ لاہور میں عید سے پہلے چینی 133 روپے فی کلو تھی
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 11:28am سیف سٹی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کروا دیا متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے سے 15 پر کال کی تھی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 12:49pm نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ پارٹی سیکرٹریٹ میں منتخب عہدیداران سے ملاقاتیں ہوں گی
کاروبار شائع 14 اپريل 2024 04:02pm ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل، تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے، ٹیکس کے بغیر گزارا نہیں، حکومت سنجیدہ ہے، ایف بی آر
کاروبار شائع 12 اپريل 2024 03:23pm محکمہ خوراک گندم خریداری کا عمل ہفتہ سے شروع کرے گا کاشتکار باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواست دے سکیں گے
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:21pm ن لیگ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، نواز شریف ن لیگ کے قائد کا رانا محمد ارشد کو ٹیلی فون، دوبارہ گنتی میں عوامی مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 10:39pm مریم اورنگزیب کی ہدایت پر سور اور کتے لڑانے والوں کیخلاف کارروائی، 50 افراد پر مقدمہ درج خاموش تماشائی بنے وائلڈ لائف اور پولیس کے اہلکار اچانک ایکشن میں
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:32pm علی پور میں سفاک شخص نے بیوی اور 7 بچوں کی جان لے لی وزیر اعلیٰ پنجاب کا آئی جی کو کیس کی مکمل تحقیقات کر کے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 01:24pm وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں قیدیوں کے لیے عید کے دوسرے روز بھی اہل خانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 05:02pm کسانوں کیلئے عید کا تحفہ: پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:34pm عید پر سیکیورٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا احکامات جاری کیے؟ مریم نواز شریف نے عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی
کاروبار شائع 09 اپريل 2024 12:04pm ریلوے مسافروں کیلئے اچھی خبر، عید پر کرایوں میں بڑی رعایت رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، پاکستان ریلویز
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:24pm مریم نواز اور محسن نقوی کے درمیان افسران کی تقرری و تعیناتی پر تنازعہ محسن نقوی نے اپنی ٹیم بنانی ہے تو باہر سے افسران لائیں، پنجاب حکومت
کھیل شائع 05 اپريل 2024 05:08pm 19سال سے ناقابل شکست پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات مریم نواز نے 19 سال سے مسلسل ورلڈ کپ جیتنے والی ڈیف کرکٹ ٹیم کو بڑی انعامی رقم دے دی
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 11:59am پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری