پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:51pm نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:34pm سابق وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگراں حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 04:58pm مقررہ مدت میں انتخابات نہ ہونے سے وفاق کیلئے سنگین نتائج ہوں گے، رضا ربانی پی پی رہنما کا الیکشن کمیشن سے فوری حلقہ بندیوں کیلئے درکار مدت بتانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 05:37pm اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، دیگر شہروں میں بھی برسات کی پیشگوئی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 02:13pm پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ضبطگی کیس: الیکشن کمیشن نےحکم نامہ جاری کردیا حتمی جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کیس کو نمٹانے دے گا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 10:52pm تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق دعوے مسترد کردیے پی ٹی آئی کا عمران خان کی اہلیہ سے منسوب ڈائری کے معاملے پر رد عمل
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:28pm وفاقی کابینہ کی تحلیل: سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی سینیٹ سیکرٹریٹ نے سرکلر جاری کردیا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 07:16pm شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں، الیکشن کمیشن علم میں آیا ہے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی تیاری کی جا رہی ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 04:54pm 190 ملین پاؤنڈ، توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج نیب بشری بی بی کو نہ پکڑے، یہ نہ ہو کہ شام کو پکڑلیں، جج احتساب عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 08:49pm وزیراعظم اپوزیشن لیڈر میں نگراں وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا، نام ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ نگراں وزیرخزانہ کی پوزیشن اہم، عبوری حکومت کی توسیع کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 11:01pm حکومت نے جاتے جاتے آخری دن پیمرا ترمیمی بل 2023 سمیت 12 بلز منظور کرلیے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی ارکان کا شدید احتجاج، چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 11:22pm عمران خان عوامی عہدہ رکھنے کیلئے 5 سال تک نااہل قرار الیکشن کمیشن نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر ڈی نوٹیفائی بھی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 08:31pm پیمرا ترمیمی بل واپس لینے پر صحافیوں کا قومی اسمبلی پریس گیلری سے واک آؤٹ صحافیوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شرکت کی تھی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 04:50pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: آپ کو وقت دیتے رہے ہیں اب یہ کیسز کلوز کرنا چارہے ہیں، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر 15 اگست تک جواب طلب
پاکستان شائع 07 اگست 2023 06:33pm اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے لیگل ٹیم سے بریفنگ مانگ لی
پاکستان شائع 07 اگست 2023 04:45pm عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرار داد جمع سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ میں جمع کرائی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 08:05pm الیکشن کمیشن کی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید الیکشن کمیشن آج عمران خان کو چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 09:16am خیبرپختونخوا : متھرا تحصیل چیئرمین کونسل کی سیٹ پر پی ٹی آئی نے میدان مار لیا آزاد امیدوار عزیر شیر خان 21464 ووٹ لے کر تحصیل حویلیاں کے چیئرمین منتخب
پاکستان شائع 04 اگست 2023 10:03pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی توہین الیکشن کمیشن کیس کا 2 اگست کی سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 04 اگست 2023 09:01pm حویلیاں اور متھرا میں ضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ، کور کمانڈر پشاور، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو خطوط لکھ دیے گئے