▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:21pm پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن: پیوٹن کی شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں ریلوے اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:01pm وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے شہباز شریف نے کابینہ میں شامل اراکین کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا، کابینہ کا حجم 70 تک پہنچ گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 05:24pm وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعظم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 04:21pm عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کے باعث 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 1300 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔
کاروبار شائع 30 اگست 2022 08:44am وزیراعظم نے آلو پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا وزیر اعظم نے وزارت تجارت کے اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 11:53pm حکومت کا فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اندرون و بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کیلئے مہم چلانے پر اتفاق کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 04:34pm وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں پر عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو بجلی کے بلز پر فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 21 اگست 2022 05:42pm وزیر اعظم کا آرمی چیف سے رابطہ، سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں پر بات چیت ہیلی کاپٹرزکے استعمال سے سندھ اور بلوچستان میں زمینی رابطہ کٹنے کی وجہ سے ریسکیو اور ریلیف کی فراہمی میں آنے والی مشکلات کو دور کرنے میں مدد ملے گی
پاکستان Updated 17 Aug, 2022 01:38am Govt approves placing Shehzad Akbar, nine others on ECL Plans to remove 22 names off the ECL
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 06:43pm حکومت نے شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی وزارت داخلہ کی سفارش پر 22 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے جب کہ تین افراد کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی منظوری دی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 12:08pm وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات لیں وزیراعظم نے 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق تشویش و فکرمندی کا اظہار کیا۔
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 02:58pm حکومت کا سپریم کورٹ سیلاب فنڈز کے لیے عدالت کو خط لکھنے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تعین کے لیے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:10pm سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈائریکٹر جنرل آفتاب سلطان کو قومی احتساب بیورو کا چیئرمین مقرر...
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 02:11pm آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے، معاہدہ طے پاگیا توسیعی پروگرام کے تحت 4 ارب 20 کروڑڈالر مزید فراہم کئے جائیں گے، جون 2023 تک یہ رقم 7 ارب ڈالرتک کردی جائے گی ۔
پاکستان Published 07 Jul, 2022 07:15pm PM’s official residence, office to run on solar energy National Solary Energy Policy to be announced on August 1
▶️ پاکستان شائع 07 جولائ 2022 03:11pm وزیراعظم ہاؤس اور آفس کو ایک مہینے کے اندر شمسی توانائی پر منتقل کرنے کافیصلہ حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنایا جائے، شمسی توانائی سے پیدا کی گئی بجلی سستی ہوگی اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم ہوگا، وزیراعظم
پاکستان Published 01 Jul, 2022 05:49pm US envoy Donald Blome presents his credentials to President Alvi Ambassadors of Australia, Sudan, Turkey, and the EU also present their credentials
پاکستان شائع 01 جولائ 2022 01:22pm وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوسعودی اعلیٰ سول ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔
صحت Updated 27 Jun, 2022 05:50pm Pakistan revises advisory for flights after Covid-19 surge The aviation regulator has made masks mandatory on domestic flights; more than half of cases reported from Karachi
پاکستان شائع 27 جون 2022 01:54pm این سی او سی نے دوران سفر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا این سی اوسی نے کہا کہ تمام مسافر کورونا سے بچنے کےلئے ماسک کا استعمال یقینی بنائیں