پاکستان شائع 06 مارچ 2023 09:52am لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 12:03pm وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے میں اپنے بھائی شیخ تمیم بن حماد کی دعوت پر دوحہ پہنچا ہوں، وزیراعظم
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:37am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنان جیلوں سے رہا جیل بھرو تحریک میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 09:07pm وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال اجلاس میں 30 اپریل کو پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے پر گفتگو، ذرائع
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 03:47pm پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:47pm ملک عبدالولی کاکڑ نئے گورنر بلوچستان تعینات صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 06:37pm آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس کی وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بھی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 04:40pm بجلی کے بریک ڈاؤن کے ذمہ دارافسران کیخلاف محکمانہ کارروائی کی منظوری وزیراعظم کی سسٹم کی بہتری کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 05:26pm ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ مطالبات سے متعلق پیپلز پارٹی کے رویے کے حوالے تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 26 فروری 2023 01:34pm کفایت شعاری پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
پاکستان شائع 26 فروری 2023 01:16pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی 4 ممبران کو بھی ارسال نقول بطور درخواست میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ارسال کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:00am ایپکس کمیٹی اجلاس آج طلب، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق عملدرآمد پر غور ہوگا اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان شرکاء کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 23 فروری 2023 05:46pm سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر بحال، تبادلے کے احکامات منسوخ وفاقی حکومت کی جانب سے بحالی کا نوٹی فکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 12:12pm صدر نے فنانس ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 02:09pm وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اجلاس میں صدر مملکت کو خط لکھنے کے معاملے پر بھی مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 05:19pm معاشی صورتحال: تمام وفاقی وزراء کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کابینہ اراکین اورسرکاری افسران سفرکیلئےبرنس کلاس استعمال نہیں کریں گے
پاکستان شائع 22 فروری 2023 09:11am وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح کے بجائے سہہ پہر 3 بجے ہوگا
پاکستان شائع 21 فروری 2023 01:56pm حکومت نے نئے چیئرمین نیب کے لئے تین ناموں پر غور شروع کردیا وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے
پاکستان شائع 20 فروری 2023 11:24pm وزیراعظم کا کینیائی صدر سے رابطہ، ارشد شریف قتل کیس میں تعاون کی درخواست مرحوم ارشد شریف کے کیس کو ہم بہت اہمیت دیتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 05:12pm صدر مملکت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 9 اپریل کو انتخابات ہوں گے، عارف علوی