پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 04:24pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس میں فل کورٹ کی درخواست مسترد، پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب مقدمے پرفریقین کی سنجیدہ بحث کی توقع ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 01 مئ 2023 08:58am وفاقی کابینہ کی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری اراکین کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 08:21pm مردم شماری کے اعداد وشمار جاری، سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار کراچی میں ایک کروڑ 78 لاکھ 19 ہزار 110 افراد کا شمار ہوچکا ہے، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 12:29pm صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل 2023 نظرثانی کیلئے دوبارہ پارلیمنٹ بھجوا دیا 1999 میں پہلے کی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، صدر عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 12:12pm وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضمنی ایجنڈا تیار رکھنے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 08:57am عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شامل
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:14pm عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں شاہ محمود، فواد چوہدری اور علی ظفر شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 11:22pm ’فنڈز کے اجراء کا حکم تین رکنی بینچ کا اختیار نہیں‘، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، راجہ پرویز اشرف
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:06pm پارلیمنٹ سپریم، الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، وزیراعظم پارلیمنٹ کی بالادستی کو مقدم رکھا جائے گا، اتحادی جماعتوں کا فیصلہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 12:45pm وزیراعظم نے اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس میں پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 07:46pm وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب اعتماد کے ووٹ سے متعلق نواز شریف اور دیگر حکومتی اتحاد کے رہنماؤں سے مشاورت کرلی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 05:06pm پنجاب، کے پی الیکشن اور مشاورتی عمل سے متعلق گفتگو کیلئے کابینہ اجلاس طلب اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور بھی کیا جائے گا، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 03:38pm جنگ زدہ سُوڈان سے427 پاکستانیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی آج نیوزسے بات چیت
دنیا شائع 21 اپريل 2023 07:59pm مودی سرکار کا پلوامہ ڈرامے کی حقیقت کھولنے والے ستیہ پال کو نشان عبرت بنانے کا فیصلہ ستیہ پال کے مطابق پلوامہ حملے کا مقصد الیکشن میں مودی کو جتوانا تھا
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 06:36pm سابق سینیٹر انور بیگ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انوربیگ کی نمازجنازہ کل عید کے روز نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 07:55pm ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل‘ قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری ایکٹ سرکاری طور پر گزٹ آف پاکستان میں شائع
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 08:19am عید کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33pm مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار مذاکراتی عمل سے کوئی کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 08:16pm صدر مملکت نے عدالتی اصلاحاتی بل دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا معاملہ زیر سماعت ہونے کے احترام میں بل پر مزید کارروائی مناسب نہیں، عارف علوی
دنیا شائع 19 اپريل 2023 01:39pm بھارت میں رمضان المبارک میں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کردی گئی انتہاپسند ہندو مساجد پر حملہ کرتے ہیں اور عدالتیں مساجد کو ہی بند کرادیتی ہیں