پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:02pm نگران وزیراعظم کے بعد نگران کابینہ کے لیے نام سامنے آگئے وزارت اطلاعات کیلئے بعض سینئر صحافیوں کے نام پر بھی غور، ذرائع
پاکستان شائع 14 اگست 2023 07:50pm نگراں وزیراعظم نے منصب سنبھالتے ہی تمام وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 01:32pm انوار الحق کاکڑ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی، نشست خالی قرار دیدی گئی نامزد نگراں وزیراعظم کی ایوان بالا کی رکنیت مارچ 2024 تک تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 06:17pm انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا، شہباز حکومت ختم وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر انوار الحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 01:49pm وزیراعظم کو آج دیئے جانے والی گارڈ آف آنر کی تقریب مؤخر وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 05:28pm گوادر میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک حملہ چینی باشندوں کے قافلے پر ہوا، چینی میڈیا، باجوڑ میں فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:52pm نوازشریف کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، متفقہ فیصلہ ہے وہی وزیراعظم ہونگے، شہباز الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:27pm صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی تمام بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:55pm صدر نے شہباز شریف اور راجہ ریاض سے 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام طلب کرلیا عارف علوی کا وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:00pm نگراں وزیر اعظم چھوٹے صوبے سے ہوگا، اتحادیوں کا اتفاق انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے حق میں ہوں، وزیراعظم کا عشائیے سے خطاب
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:38pm وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور اہم عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری گزشتہ 15 ماہ میں کابینہ کے 53 اجلاس منعقد ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 11:47pm قومی اسمبلی تحلیل، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے قومی اسمبلی کی تحلیل کےساتھ وفاقی کابینہ بھی ختم ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:08am عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا سے گھنٹوں تفتیش، ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو آج طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں سمجھا جائےگا آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنےکو کچھ نہیں، نوٹس
پاکستان شائع 08 اگست 2023 11:37pm بیوروکریٹس کی گریڈ 21 اور 20 میں ترقی کی منظوری گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں فارن سروس کے 7 افسران شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:30am نگراں وزیراعظم کے لیے معاشی ماہر، بیوروکریٹ سمیت تین نام فائنل کرلیے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور راجہ ریاض کے درمیان ملاقات آج ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:33pm وزیراعظم شہبازشریف کا توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرنے کا اعلان جتنی جلد الیکشن ہوں بہتر ہے، عام انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:24pm اسمبلی کل تحلیل، نگراں حکومت مں وزارتوں کیلئے اتحادیوں نے نام دے دیے اہم رہنماؤں نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیئے، عبوری حکومت کے طول پکڑنے کے امکانات
پاکستان شائع 07 اگست 2023 09:01pm اپیکس کمیٹی: دوست ممالک سے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے منصوبوں کی منظوری کمیٹی کی سعودی وفد کے آئندہ دورے کے کامیاب انعقاد کیلئے کاوشوں کی حمایت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 08:54pm مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کی منظوری، ’وقت پر انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے‘ مردم شماری کی منظوری کی صورت میں عام انتخابات میں تین سے چار ماہ کی تاخیر کا امکان
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ