پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 02:43pm عوام کے ٹیکسوں سے قومی اداروں کا خسارہ پورا کرنا مزید ممکن نہیں، نگراں وزیراعظم نگراں وزیراعظم کی پی آئی اے نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 01:33pm قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان پاکستان میں رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری وفاقی کابینہ کے آئندہ فیصلے تک رجسٹرڈ افغان مہاجرین عارضی طورپرقیام کرسکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 06:49pm ڈیڈلائن ختم ہونے پر غیرملکیوں کی جائیدادیں قرق کی جائیں گی، اپیکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ افغان شہری "ای-تزکیرہ" پر ہی پاکستان کا سفر کر سکیں گے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:16pm نگراں وزیراعظم نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت بارے بریفنگ دی جائے گی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 08:05pm لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات، کابینہ نے منظوری دے دی چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:37am سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دائرہ اختیار بڑھا دیا گیا، اپیکس کمیٹی اجلاس بدھ ہوگا اجلاس میں سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 07:38pm ہنگو: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 5 افراد شہید ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش تھا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 08:53am غیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغان باشندوں کو واپس بھجوانے فیصلہ وزارت داخلہ نے افغان حکومت کی مشاورت سے پلان تیار کیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 05:53pm صدر عارف علوی کی سکھ رہنما کے قتل کی مذمت، نوٹس لینے کی اپیل سکھ رہنما کے قتل نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، صدر مملکت
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 07:04pm صدر مملکت کی پوسٹ آفس کو پینشنر کے کاٹے گئے ساڑھے 13 لاکھ روپے واپس کرنے کی ہدایت پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب کی جانب سے تاریخ پیدائش میں غلطی کی بنیاد پر پنشنری مراعات سے ناجائز طور پر رقم کاٹی گئی تھی۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:34pm غیرملکیوں کو پانچ سالہ پاکستانی بزنس ویزا 24 گھنٹوں میں جاری ہوگا وفاقی حکومت نے ویزا پالیسی میں ترامیم کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 12:26pm عدالتوں میں عمران خان کی وکالت کرنے پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری لطیف کھوسہ نے سائفر کے حوالے سے ریاست کی پالیسی پر تنقید کی، نوٹس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 07:39pm صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ تجویز کردی انتخابات 89ویں دن یعنی 6 نومبر کو ہونے چاہئیں، صدر مملکت
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 04:37pm صدر مملکت جلد انتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان کرنے والے ہیں، ذرائع وزیر قانون، اٹارنی جنرل اور صدر کی اپنی قانونی ٹیم نے انہیں تاریخ کا اعلان نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 07:27pm بجلی چوری کی روک تھام کیلئےکرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈاؤن، 21 افراد گرفتار بجلی چوری کرنے والے 1914 کرپٹ افسران کے خلاف بڑا آپریشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 10:55pm ’سرمایہ کاروں کیلئے طویل مدتی ویزا، پالیسی بزنس فرینڈلی کرنے جارہے ہیں‘ کاروباری اداروں سے منسلک افراد کو آسان ویزہ رجیم کی سہولت میسر ہوگی، نگراں وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 08:10pm نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس ختم، ڈالر 250 روپے کا ہوسکتا ہے، وزرا کی نیوز کانفرنس معاشی بحالی کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں، صنعتوں کو کھولنا ہے، شمشاد اختر، گوہر اعجاز، مرتضی سولنگی، محمد علی کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:23pm صدر عارف علوی کے عہدے کی آئینی مدت آج پوری ہو رہی ہے،, ایوان خالی نہیں کریں گے عارف علوی نئے صدر کے انتخاب تک فرائض کی انجام دہی جاری رکھ سکتے ہیں
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:55pm صدارتی مدت کے خاتمے سے پہلے صدر علوی کی سابق وفاقی وزیر سے معنی خیز خفیہ ملاقات ایوان صدر نے ملاقات کو خفیہ رکھا اور اس کی کوئی باضابطہ خبر جاری نہیں کی۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 03:11pm ٹیکس وصولی میں اضافے تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، نگران وزیراعظم 48 گھنٹے کے دوران اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج موصول ہو رہے ہیں، انوار الحق کاکڑ