پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm وزیراعظم کی گھریلو گیس صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت شہباز شریف کی ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 02:20pm گھڑیوں کی فروخت سے متعلق عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی مبینہ آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری سے عمران خان کی گھڑیاں بیچنے کی بات کررہی ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 06:39pm وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرلز فیض حمید اور اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی فسران کی ریٹائرمنٹ کیلئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی.
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 01:50pm وزیراعظم سے وزیر مملکت کی ملاقات، حالیہ دورہ افغانستان کے حوالے سے بریفنگ پاکستان ایک پر امن افغانستان کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
ٹیکنالوجی شائع 01 دسمبر 2022 12:05pm پاکستان میں گوگل ایپس استعمال کرنے والوں کے لیےخوشخبری وزارت خزانہ نے وزیر آئی ٹی امین الحق کی تجویز مان لی
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 05:33pm وزیراعظم اور صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقاتیں، عہدہ سمبھالنے پر مبارکباد امید ہے آپ کی قیادت میں فوج چیلنجز سے مزید بہتر انداز میں نمٹے گی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 10:19am اعظم نذیر تارڑ کو ایک بار پھر وزیر قانون مقرر کردیا گیا وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 06:16pm وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، عمران کی حکمت عملی ناکام بنانے پر غور ملاقات میں صوبائی اسمبلیوں کی صورتحال سے متعلق بھی مختلف آپشنز زیر غور آئے۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 05:09pm وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پر غور ہوگا اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 12:27am وزیراعظم کا نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس سے توقعات کا اظہار ملاقات کے دوران شہباز شریف نے دونوں افسرا ن کو تعیناتی پر مبارکباد دی
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 02:10pm وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 09:58am وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری اہم تقرریوں سے متعلق آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 09:29pm آرمی چیف تعیناتی، حکومتی اتحاد کے رہنما وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہوگئے آپ جو فیصلہ کریں، ہم ساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں، حکومتی اتحاد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 04:38pm نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان 25 نومبر کی شام کو سامنے لانے کا اشارہ وزیراعظم نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 09:24pm آرمی چیف کی تقرری پر وزیراعظم اور حساس ادارے کے سربراہ کی اہم ملاقات، نام کل آجائیں گے، وزیردفاع سابق صدر زرداری بھی وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 12:20am توشہ خانہ کیس: حکومت کا فرح گوگی اور دیگر افراد کیخلاف قانونی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ فرح گوگی کو جمہوریہ وینو آ تو کا پاسپورٹ سلمان اقبال کی کمپنی نے فراہم کیا، ذرائع
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 08:11pm وفاقی حکومت کا عمران خان حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جےآئی ٹی پر اعتراض پنجاب حکومت جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل کرے، وفاقی حکومت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:10pm ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز پر مشتمل کمشن بنایا جائے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 08:32pm پاکستان میں سیاسی اتار چڑھاؤ کے باوجود سعودی ولی عہد کے دورے کا اعلان دورے کے دوران پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز کے اضافی بیل آوٹ پیکج ملنے کا امکان
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 02:36pm عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ، وزارت داخلہ کا پنجاب حکومت کو خط خط میں ہائی پروفائل کیس میں مس ہینڈلنگ پر خدشات کا اظہار کیا گیا