پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:25pm پیپلز پارٹی میں آئینی عہدوں کیلئے مشاورت ، سرفرازبگٹی، گیلانی، مرادعلی شاہ کو گرین سگنل موجودہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام بھی زیرغور ہے۔ ذرائع
پاکستان شائع 22 فروری 2024 12:46pm نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:56pm اسلام آباد کی تینوں قومی نشستوں پر پی ٹی آئی مخالف امیدواروں کے نوٹی فکیشن معطل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 06:42pm گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری، نگراں کابینہ نے عوام پر 204 ارب کا بوجھ ڈال دیا وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے
پاکستان شائع 13 فروری 2024 07:17pm نواز شریف سمیت لاہور کے 5 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری این اے 119 لاہور سے مریم نوازشریف جیت گئی ہیں، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:25pm اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری 2 حلقوں میں مسلم لیگ (ن) جبکہ ایک حلقے میں استحکام پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 08:14pm وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی تنظیم نو، 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی منظوری دیدی پاکستان آرڈیننس فیکٹریز بورڈ کے رکن اور چیئرمین کی تعیناتی کی بھی منظوری
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:24pm سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف صدر مملکت کے خط پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے طویل مدتی قرضوں پر ایک خصوصی تحقیق کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:02am سائبرکرائم انکوائری : ایف آئی اے نے علیمہ خان کو طلب کرلیا بانی پی ٹی آئی کی بہن کیخلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 06:18pm سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف کا حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم آئندہ منتخب حکومت جاری معاشی پالیسیوں کے تسلسل کو برقرار رکھے گی، وزیر اعطم پُرامید
کاروبار اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 11:16pm وفاقی کابینہ کی جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نگراں وزیراعظم کی ادویات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:56pm وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل، سربراہی وفاقی وزیرخزانہ کریں گی
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:28pm نگراں وزیراعظم کا تیل اور گیس کے ذخائر تلاش کرنے کی ضرورت پر زور پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:18pm نگراں وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ میں نوجوانوں کو خصوصی اہمیت دینے کی ہدایت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 03:34pm نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی وفاقی سیکرٹریز کو اجازت نامے منسوخ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:29pm پی ٹی آئی ٹیک اوور کی کوشش، بانی رہنماؤں نے اثاثے منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا قراداد کے ساتھ الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن اور سپریم کورٹ فیصلے کی نقول بھی لگائی گئیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 06:02pm سائفر کیس سماعت کے دوران جج کی عمران خان سے بدتمیزی، شاہ محمود نے فائل پھینک ماری جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی شاہ محمود قریشی کو بدتمیزی پر وارننگ
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:25pm غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، اپاسٹل آرڈیننس جاری صدر عارف علوی نے آرڈیننس وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 (1) کے تحت جاری کیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:35pm پاکستان کو فعال اقتصادی ملک اور مینو فیکچرنگ میں خود کفیل کرنا چاہتے ہیں، نگراں وزیراعظم ہمیں پالیسی معقول بنانے، مارکیٹ سطح پر لانے کی ضرورت ہے، انوار الحق کاکڑ کا چینی ٹی وی کو انٹرویو
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 09:34pm نگراں وفاقی کابینہ نے انتخابات کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی دستے حساس حلقوں اور پولنگ اسٹیشنز پر فرائض سر انجام دیں گے اور ریپڈ رسپانس فورس کے طور پر بھی کام کریں گے