کاروبار شائع 30 مئ 2023 08:06pm وزارت خزانہ کا مہنگائی کا اعتراف، آنے والے مہینے کیسے ہوں گے؟ توقع ہے کہ عید اور عالمی و ملکی ماحول میں بہتری کی وجہ سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوگا۔
کاروبار شائع 29 مئ 2023 05:05pm مایوس کُن کاروباری دنوں کے بعد 100 انڈیکس میں تیزی 'سرمایہ کار اب بھاری منافع اور بونس دیکھنے کی طرف متوجہ ہیں۔'
کاروبار شائع 14 مئ 2023 05:27pm چینی سرمایہ کاروں کی سندھ کے آموں پر نظر ہمیں مخصوص وزن، اعلیٰ گودے والے آموں کی ضرورت ہے، چینی سرمایہ کار
کاروبار شائع 14 مئ 2023 05:10pm آئی ایم ایف کا ’ضروری فنانسنگ‘ حاصل کرنے پر زور اعلان کردہ فنڈنگ کے وعدے ”خوش آئند“ ہیں، لیکن ابھی بھی ایک خلا باقی ہے، ایستھر پیریز روئیز
کاروبار شائع 10 مئ 2023 07:03pm عمران کی گرفتاری کے بعد ہنگاموں سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی امیدیں کمزور آئی ایم ایف قرض کے معاہدے کو دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں اور زیادہ محتاط رہے گا۔ ماہر معاشیات
کاروبار شائع 09 مئ 2023 08:07pm حکومت نے 3.7 بلین ڈالرز کے قرضوں کی ادائیگی کے انتظامات کرلئے ہیں، وزارت خزانہ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ قرض کی ادائیگی 'تشویش کی کوئی وجہ نہیں ہونی چاہیے'۔
کاروبار شائع 09 مئ 2023 03:45pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ گر گئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد انڈیکس 500 پوائنٹ نیچے چلا گیا
کاروبار شائع 06 مئ 2023 02:55pm پاکستان کو مئی اور جون میں 3.7 بلین ڈالر قرضوں کی ادائیگی کا سامنا فچ کو توقع ہے کہ پاکستان چین سے حاصل کردہ 2.4 بلین ڈالر کے ڈیپازٹس اور قرضے رول اوور کروا لے گا۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 07:40pm افغان وزیر خارجہ کا 4 روزہ دورہ پاکستان، ٹی ٹی پی کا معاملہ زیر بحث آئے گا ملک میں ٹی ٹی پی عسکریت پسندوں کی جانب سے حملوں کی ایک نئی لہر جاری ہے۔
کاروبار شائع 26 اپريل 2023 05:03pm روسی خام تیل کا پہلا کارگو پاکستان پہنچنے کا امکان، امریکہ اعتراض کرے گا؟ روسی تیل عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد تک کم قیمت میں ملنے کا امکان ہے۔
دنیا شائع 17 اپريل 2023 09:40pm عالمی تجارتی تنظیم نے بھارت کے خلاف فیصلہ دے دیا بھارت اس طرح کے اقدامات کو اپنی ذمہ داریوں کے مطابق نبھائے، ڈبلیو ٹی او
کاروبار شائع 17 اپريل 2023 07:45pm خوردنی تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی ملائیشیا اور انڈونیشیا کے پام آئل ذخائر میں کمی
کاروبار شائع 12 مارچ 2023 07:31pm پاکستان 2025 تک ایک ”یونی کورن“ پیدا کرلے گا، اینڈیور منیجنگ پارٹنر ایلن ٹیلر کی پیشگوئی ایلن کہتے ہیں کہ 2030 تک ملک میں 20 یونی کورن ممکن ہیں۔
کاروبار شائع 09 مارچ 2023 11:07pm چین سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ، لیکن اب بھی ’بڑی نازک صورتحال ہے‘ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر 48 کروڑ 69 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئے
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:36pm آئی ایم ایف غریبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے، ہیومن رائٹس واچ آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بحران حل کرنے کیلئے وہ طریقہ اپنائیں جس میں کم آمدنی والے افراد کو ترجیح دی جائے.
کاروبار شائع 04 فروری 2023 05:35pm اپریل تک پاکستان کو سستے روسی تیل کی سپلائی کا امکان روس کے ساتھ مذاکرات 45 دن میں طے پائے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک
کاروبار شائع 17 جنوری 2023 07:15pm ملک میں 4 سے 5 ہفتوں کیلئے پیٹرول موجود، کیا قلت پیدا ہو سکتی ہے؟ ملک میں تقریباً 30 دن کا ڈیزل (ہائی اسپیڈ ڈیزل) اور 18 دن کا پٹرول موجود ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:10pm اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، معاشی خدشات بڑھتے ہی 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس تک گر گیا کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 38 ہزار 500 پر آگیا۔
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 05:25pm پاکستان کو 6 ماہ تک ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں، بلومبرگ آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کو مجبور ہوگا، امریکی خبر رساں ادارہ
کاروبار شائع 02 جنوری 2023 01:46pm مہنگائی نے عام آدمی کو دس برس پیچھے دھکیل دیا 2012 میں کم تنخواہ سے جتنی اشیا خوردونوش خریدی جا سکتی تھیں اب زیادہ تنخواہ سے بھی اتنا سودا سلف نہیں لیا جا سکتا