▶️ لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2023 11:47pm جعلی اور مہنگی اسمگل شدہ ادویات پاکستان میں اصل کی جگہ لے رہی ہیں، پی پی ایم اے جان بچانے والی ادویات کی اسمگلنگ اور جعلی دواؤں کی دستیابی کا مریضوں پر کیا اثر پڑے گا؟
کاروبار شائع 10 دسمبر 2023 11:16am تجارتی عدم توازن سنگین، چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان منتقل کرنے پر مذاکرات چین نے گزشتہ 5 سالوں میں پاکستان سے اپنی برآمدات کے ذریعے 100 ارب ڈالر کمائے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 12:32pm کیا اینگرو کارپوریشن نے پاکستان میں کاروبار بند کردیا؟ اہم اعلامیہ جاری کمپنی نے اپنے منتخب تھرمل انرجی اثاثوں کو فروخت کرنے کیلئے ممکنہ خریدار کیساتھ اصولی معاہدہ کیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:21am کے الیکٹرک کی 20 سالہ لائسنس توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع جنوری 2024 میں مکمل ہوگی
کاروبار شائع 28 نومبر 2023 10:32am ایران گیس لائن پر پابندیوں سے استثنیٰ کیلئے پاکستان کے امریکا سے مذاکرات پاکستان اور ایران اس منصوبے کی بحالی میں مصروف ہیں، ذرائع
کاروبار شائع 28 نومبر 2023 10:13am سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار اس سے قبل سعودی کمپنی نے حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے جسے عملی عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا تھا
کاروبار شائع 18 نومبر 2023 01:29pm ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 ارب ڈالر کی کمی مالی سال 24-2023 کے جولائی تا اکتوبر کے دوران ملکی برآمدات 9.6 ارب ڈالر رہیں، ادارہ شماریات
کاروبار اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 12:53pm آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا پاکستان کو موجودہ منظور شدہ منصوبوں کو مکمل کرنے میں تقریبا 14 سال لگیں گے، آئی ایم ایف
کاروبار شائع 16 نومبر 2023 10:09am پاکستان میں گیس نکال کر کمپنی اپنے طور پر فروخت کرنے لگی، عدالت سے اسٹے لے لیا گیس چوری کے نتیجے میں قومی خزانے اور ایس ایس جی سی کو 4 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:45am کھاد سبسڈی اور بینظیر انکم سپورٹ کیلئے مزید رقم دینے سے وفاق کا انکار دونوں معاملات صوبوں کو تفویض کیے گئے ہیں لہٰذا اب یہ ان ہی کی ذمہ داری ہے، سیکرٹری خزانہ
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:18am ایف بی آر کے ٹیکس فارمولے میں غلطی کا انکشاف، ٹیکس دہندگان کو رقوم واپس دینے کا حکم انکم ٹیکس ریٹرن میں پنشنرز سمیت دیگرکیلئے غلط ٹیکس واجبات کا حساب لگایا، ایف بی آر کا اعتراف
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2023 08:59am گھریلو گیس صارفین کیلئے نرخ رواں ماہ سے دگنے محفوظ صارفین کیلئے گیس کا فکسڈ ریٹ 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیا گیا
▶️ کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 05:44pm بیرون ملک جائیدادیں خریدنے والوں کیلئے دبئی قدرتی طور پر سب سے بہترین آپشن آپ دبئی میں سرمایہ کاری کس طرح کر سکتے ہیں؟
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2023 05:13pm پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے 12 فیصد کمی ماہانہ بنیادوں پر اگست کے مقابلے میں برآمدات میں تقریباً 8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2023 04:51pm سود کی ادائیگیاں مالی ایڈجسٹمنٹ میں رکاوٹ بن گئیں معیشت کی بحالی کا عمل دھیرے دھیرے جاری ہے، تاہم واپسی کے خطرات اب بھی موجود ہیں، وزارت برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2023 09:50am سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت، جلد معاہدے کا امکان تیسرے فریق کی شرکت کا فیصلہ اتفاق رائے اور باہمی مشاورت سے کیا جائے گا
کاروبار شائع 29 ستمبر 2023 11:36am حکومت کی رئیل اسٹیٹ سمیت دیگر شعبوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تیاری حکومت کا سبسڈیز اور گرانٹس پر بھی نظر ثانی کرنے کا عندیہ
کاروبار شائع 28 ستمبر 2023 11:22am گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر نظام کی استعداد بڑھا دی گئی جمع کرائے گئے گوشوارے ایف بی آر سسٹم سے غائب ہوجاتے ہیں، کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن
کاروبار شائع 28 ستمبر 2023 11:02am افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پھر پاکستان کیلئے دردسر بن گئی، پابندی لگانے کی تیاری ایپکس کمیٹی کی وزارت کامرس اور ایف بی آر کو اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے طریقہ کار تجویز کرنے کی ہدایت
کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 09:49am گولڈ مارکیٹ کا مسئلہ حل نہ ہوا، سونے کے ریٹ پر سٹے بازوں کا راج صرافی ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات تاحال جاری