پاکستان شائع 31 مئ 2023 11:44am عمران خان کے دیرینہ ساتھیوں نے بھی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا نوشہرہ کی اہم سیاسی شخصیت کےاڑان بھرنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:59pm پشاور میں 13 سالہ بچی کا ریپ، حمل اور موت بچی کے والدین پولیس کو مقدمہ درج نہ کرنے کے لیے اصرار کرتے رہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 03:43pm خیبرپختون خوا میں سیکیورٹی سر انجام دینے والے اہلکاروں کے نفسیاتی جائزے کی ہدایت محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا پولیس ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ ارسال
بلاگ شائع 11 مئ 2023 03:42pm ’لیکن کوئی تھا اوراب بھی ہے‘ "پوری قوم کوپشتونوں کےخون کا ٹیکہ لگانے کی ضرورت ہے"۔
پاکستان شائع 10 مئ 2023 03:57pm پشاور میں ”آج نیوز“ کی ٹیم پر حملہ؛ گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گزشتہ روز دو نجی ٹی وی چینلز کی ٹیموں پر حملہ کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 10:36pm پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ، اسلام آباد، پنجاب خیبرپختونخوا میں فوج طلب پولیس کی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 08:35pm اپرکرم میں فائرنگ کے مختلف واقعات، سرکاری اساتذہ سمیت 7 افراد قتل ملزمان نے اسٹاف روم میں گھس کر فائرنگ کی، ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 04:34pm کیا علی امین گنڈا پور کے بال پنجاب پولیس نے کاٹے ہیں؟ ویڈیو وائرل علی امین کے بھائیوں نے بھی احتجاج کرتے ہوئے اپنے بال کٹوالئے
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 04:19pm خیبرپختونخوا میں اتحادی جماعتوں کا پی ٹی آئی کے مقابلے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ گرینڈ الائنس سے متعلق سیاسی جماعتوں کی مشاورت جاری ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:37am لکی مروت دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:20am اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 9 افراد جاں بحق زلزلے سے اسلام آباد کی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں، صوابی میں مکان کی چھت منہدم
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 07:44pm خواتین کا تحفظ، کیا قانون سازی سے ممکن ہے کیا خواتین کو پردے میں رہنے سے ہی تحفظ ملے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 07:13pm ایپکس کمیٹی کا افغانستان سے دو ٹوک بات کرنے اور کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ پشاور دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 03:09pm پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے کے حملہ آور کی تصویر اور ویڈیو آج نیوز کو موصول موٹر سائیکل سوار نے پولیس کا یونیفارم اور ہیلمٹ پہنا ہوا ہے
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:10pm پشاور خودکش حملہ: حال ہی میں ٹرانسفر ہونے والے ایس ایچ او بھی شہید مزید شہادتوں کا خدشہ
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 04:46pm پشاور دھماکا: ’ہمیں اپنے شہید کو گھر لے جانے کیلئے این او سی نہیں دیا جارہا‘ 'ہم کیا کریں کہاں جائیں'، لواحقین بے بس
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 04:37pm پشاور خودکش حملہ: جائے وقعہ پر تابوتوں کی بڑی تعداد روانہ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ زخمیوں کی بڑی تعداد لیڈی ریڈنگ اسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:20pm پشاور دھماکہ: کئی افراد اب بھی ملبے تلے موجود، ’نیچے سے آوازیں آرہی ہیں‘ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں.
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:21pm پشاور دھماکہ: ’اقامت ہو رہی تھے کہ اچانک۔۔۔۔‘ عینی شاہد نے کیا دیکھا؟ مسجد میں نہ صرف پولیس افسران اور اہلکار بلکہ علاقے کے کاروباری حضرات بھی نماز ادا کرتے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 02:08pm پشاورمسجد دھماکا:مزید لاشیں ملنے کے بعد شہداء کی تعداد 102ہوگئی نصف کے قریب پولیس اہلکار ہیں، مسجد کا ایک حصہ بھی شہید