پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:44am جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل، واقعے مزید کی تحقیقات جاری
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 05:21pm پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار، پورا نیٹورک بے نقاب مرکزی ملزم عمر کی نشاندہی پر ان کے ٹھکانے سے اہم دستاویزات برآمد کی گئیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 04:28pm خیبر پختونخوا حکومت کا الیکٹرانک جائیداد کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ جائیداد کارڈ ای پاس بک کے طور پر کام کرے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:18pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قومی جرگے سے بات چیت کا اختیار مل گیا، پشتون قومی جرگہ کی مشروط اجازت دئے جانے کا امکان آل پارٹیز جرگہ میں پی ٹی ایم کو کالعدم کیے جانے کے بعد صوبے کی صورتحال پرغورکیا گیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:25pm گنڈا پور اور فیصل کنڈی کے تعلقات میں برف پگھلنے لگی، جرگے میں شرکت کی دعوت گورنر خیبر پختونخوا اسلام آباد میں سیاسی مصروفیات ترک کرکے پشاور روانہ ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 12:37pm پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست گزار کو 25 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:01pm پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ: خیبرپختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ پرامن کارکنوں پر اس طرح شیلنگ اور فائرنگ کہاں کا قانون ہے؟، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:17am 8 گھنٹے ’لاپتا‘ رہنے کے بعد علی امین گنڈا پور سے رابطہ بحال، پشاور پہنچنے کی تصدیق علی امین گنڈا پور سے گزشتہ شام 7 بجے رابطہ منقطع ہوا تھا, گرفتاری کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع کے پی ہاؤس
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 11:24am ضلع مہمند میں دہشت گرد حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک دہشتگردوں نےسول ایڈمن کالونی میں گھسنےکی کوشش کی، ذرائع
کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 02:03pm کے پی کے میں یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو کنٹریکٹ پر رکھنے کی تجویز ڈیٹا معلوم ہونے کے بعد اثاثہ جات اور ملازمین کو صوبہ رکھ سکتا ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:20am طور خم سرحد پر ایف سی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا افغان فورسز کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:27pm بنوں جرگہ کے مطالبات پر عمل درآمد شروع، 8 افراد گرفتار پولیس نے مسلح افراد کے تین ٹھکانوں پر چھاپے مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 08:22pm ’ہتک وہاں ہوتی ہے جہاں عزت ہو‘ گورنر کے پی کا علی امین کے ہتک عزت کے نوٹس پر جواب گورنر اپنا بیان واپس لے کر سرعام معافی مانگیں، بصورت دیگر ایک ہزار ملین جرمانہ ادا کرنے کیلئے تیار رہیں، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 06:17pm پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں پر ابتدائی فہرست تیار، صنم جاوید کی بہن بھی شامل خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستوں میں ردوبدل کا فیصلہ
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 01:10pm تحریک لبیک کے دلدار خان نے پشاور میں فیڈر زبردستی چالو کرالیا بجلی کے طویل دورانیوں سے تنگ آئے ہوئے لوگ خود بھی گرڈ پر دھاوا بول کر عملے سے بجلی کھلوارہے ہیں۔
پاکستان شائع 28 جون 2024 08:50pm عزم استحکام کا غلط تاثر لیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ لوگوں کو گھروں سے نکالا جائے گا، سکیورٹی ذرائع عزم استحکام کا مقصد نیشنل ایکشن پلان میں نئی روح پھونکنا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:14pm وزارت داخلہ کا حساس گرڈ اسٹیشنوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث ارکان اسمبلی کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 07:49pm خوشبو کی بیٹی ہر روز مجھے کہتی ہے ’میری مما کو کال کرو‘ میں اسکی ماں کہاں سے لاوں, یہ کیسا پاکستان ہے کہ جہاں انصاف نہیں ملتا, خوشبو کی بہن کا سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 08:25pm ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر آئی ای ڈی حملہ اور فائرنگ، 4 پولیس اہلکار زخمی علاقے میں پولیو آپریشن احتیاطاً بند
پاکستان شائع 04 جون 2024 08:31pm کے پی حکومت کا چائلڈ میرج ایکٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ، نکاح نامے کے ساتھ بلڈ ٹیسٹ لازمی قرار حاملہ خواتین کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی