▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 01:24pm پی پی اور جے یو آئی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا خیبرپختوخوا میں تین سیاسی جماعتوں کی اہم بیٹھکیں جاری
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 11:33am سنکیانگ کا دل ’کاشغر‘ آپکو 2000 سال پرانے ماضی سے جوڑ دیتا ہے کاشغر میں شہر کا تاریخی دروازہ کھولنے کے لیے اب بھی قدیم طرز پر تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:03pm قصہ مطلوب افراد کی فہرست کا ۔۔۔۔۔۔۔ 'نام احسان اللہ خان لیکن تصویر سینئر قبائلی صحافی اور مصنف احسان داوڑ کی تھی'۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 04:28pm پی ٹی آئی پی نے انتخابات مؤخر کرانے کی تیاری کرلی انتخابات کو 2 سے 3 ماہ تک مؤخر کرنا ہو گا، ضیاء اللہ بنگش
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 12:26pm خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز بلاول بھٹو 16 نومبر سے جلسوں کا آغاز کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:04pm نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان انتقال گرگئے، خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان اعظم خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں پڑانگ چارسدہ میں ادا کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 02:51pm ’کوئی کہہ رہا ہے قمرزخمی ہو گیا،پانی دیا کہ نہیں۔ پیاس لگی ہو گی اُسے‘ ڈیرہ اسماعیل دھماکے میں مارا جانیوالا تین بہنوں کا بھائی خاندان کی قسمت بدلنا چاہتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 09:02pm کرم میں شاملات اور املاک کی ملکیت کا تنازعہ فرقہ وارانہ جنگ میں تبدیل، 30 سے زائد جاں بحق مسلسل لڑائی کی وجہ سے تمام کاروبار اور بازار بند ہیں، انٹر نیٹ سروسز بھی معطل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 06:44pm ’وقت کی ضرورت ہے‘، سیاسی جماعتوں کے درمیان گرینڈ ڈائیلاگ پر کام شروع مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات اسی گرینڈ ڈائیلاگ کی ایک کڑی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:54pm ڈارون کے نظریہ ارتقا پر پاکستانی پروفیسر کی تحریری معافی اور توبہ، حلف نامہ جمع کرادیا بنوں سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ پروفیسر نے اسٹامپ پیپر پر معافی مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 10:48pm پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء شروع، افغان حکومت نے استقبال کی تیاری کرلی عبوری حکومت اپنے شہریوں کے ویلکم کے لئے عارضی خیمہ بستی بنائے گی، افغان ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:45pm پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج روک دیے، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل عدالت نے نتائج روک کر کیس کی سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 08:33pm اسلام آباد میں 24 سالہ افغان لڑکی نے خودکشی کیوں کی افغانستان سے بیدخل ہوکر امریکہ روانگی کے انتظار میں پاکستان میں پھنسے والوں کی کہانی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:22am قبائلی تاریخ میں پہلی بار غیرملکیوں سے معافی مانگنے کیلئے ’ننواتے‘ کا انعقاد کچھ دن پہلے جمرود میں روسی سیاحوں کے ساتھ پولیس کی جانب سے بدمزگی پیدا ہوئی تھی
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:40pm عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، پرویز خٹک کا سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا الزام گورنر خیبرپختونخوا پہلے سیاسی مداخت کرتا تھا اب کچھ ٹھیک ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:49am بٹ گرام میں چیئرلفٹ سے بچوں کو کس نےبچایا، ریسکیو کرنے والے سامنے آگئے گاؤں جنگڑائی اچانک سوشل میڈیا ، نیشنل اوردیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیشنل میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ بن گیا ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 03:02pm بٹگرام حادثہ: بالاکوٹ میں مختلف مقامات پر نصب 9 چیئر لفٹس سیل حادثے کے بعد چیئرلفٹ چلانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا این او سی لازمی قرار
دنیا اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 12:15pm پاکستان میں لڑنے والے عسکریت پسندوں کیخلاف افغان طالبان سربراہ کا فتویٰ افغان حکومت کا کوئی نمائندہ مرنے والے کے جنازے میں شرکت نہیں کرے گا، ہیبت اللہ اخونزادہ
پاکستان شائع 07 اگست 2023 03:53pm خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ گورنر کےپی حاجی غلام علی کی کرسی بھی خطرے میں پڑ گئی، ذرائع
پاکستان شائع 03 اگست 2023 05:12pm خیبر پختونخوا حکومت کا مردم شماری کے نتائج کو پرکھنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ تحفظات کی صورت میں معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا