پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 04:26pm مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئربیلون کو پولیس نےضبط کرلیا غیر قانونی ہاٹ ایئربیلون اڑنے سےجانی نقصان کاخدشہ تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 01:51pm کرم میں حالات معمول پر نہ آسکے، گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقع گذشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کی کرم کے لئے کل چھ پروازیں ہوئیں
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 11:56am پاراچنار میں راستوں کی بندش، تحصیل چیئرمین کا بلدیاتی نمائندوں سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ راستوں کی بندش کے خلاف کراچی اور کرم سمیت شہریوں کا دھرنا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 02:30pm محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی سینئر افسران کے خلاف کارروائیوں کیلئے کاغذائی کارروائی مکمل چیف سیکرٹری کی جانب سے تاحال کوئی بھی انکوائری شروع کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 06:31pm شوکت یوسف زئی کی جنوبی وزیرستان میں حملے کی مذمت پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف بڑی قربانیاں دی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 08:38pm کرم میں فریقین اسلحہ جمع اور بنکر یکم فروری تک مسمار کریں، صوبائی ایپکس کمیٹی کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ،کُرم میں ادویہ اور دیگر اشیا بروقت فراہم کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ
شائع 19 دسمبر 2024 01:03pm کرم میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں متعلقہ شراکت داروں کی مشاورت سے علاقے میں دیرپا امن کیلئےلائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 08:07pm کرک: فائرنگ کے بعد گاڑی نذر آتش، 2 افراد جاں بحق ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 06:12pm محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوامیں ٹرانسفرپوسٹنگ پرپابندی عائد پابندی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے عائد کی گئی، اعلامیہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:53pm شوکت یوسفزئی نے بھی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تردید کر دی حکومت کو اندازہ نہیں کہ سول نافرمانی کی تحریک اس حکومت کو کس طرف لے جائے گی، شوکت یوسفزئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 04:20pm کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےصوبائی سطح پرسپروائزری کمیٹی قائم کمیٹی کی سربراہی مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کریں گے،اعلامیہ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 11:59am پشاور: عمر ایوب کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر درخواست میں محسن نقوی،آ ئی جی پنجاب اور ڈی پی او اٹک فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 03:42pm مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا، بشریٰ بی بی، کارکن کے گھر آمد خان کیلئے نکلنے والوں کو کھبی اکیلا نہیں چھوڑ سکتی تھی، کسی کو نہیں پتہ تھا کہ میری گاڑی کونسی ہے، اہلیہ عمران خان
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 06:03pm پشاور: اے پی سی کا 14 نکاتی اعلامیہ جاری، وفاق سے اہم مطالبات سیاسی اور ٹیکنیکلی کمیٹیاں صدر، وزیراعظم اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے پاس جاکر بات کریں گی، گورنر کے پی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 03:07pm لوئرکوہستان میں احتجاج، مظاہرین نے پٹن کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو بند کردیا مظاہرین نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار مولانا کریم داد کی رہائی کیلئے احتجاج کیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 09:25pm خیبر پختنوخوا حکومت کا یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو تمام تر اقدامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:08pm کُرم میں امن کے قیام کیلئے 125رکنی جرگہ متحرک، پولیس کی نفری بڑھانے کا فیصلہ جرگہ میں علما اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:20pm بنوں میں نالے سے برآمد مارٹر گولا پھٹنے سے تین بچے جاں بحق بچوں کی شناخت ذیشان، وہاب اور عالم زیب کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 12:58pm عمرایوب، فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور، جسٹس شکیل کا عمر ایوب سے مکالمہ یہ ملک سلامت ہے تو ہم ہیں، عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہیں، آپ کی ذمہ داری ہے، جسٹس شکیل
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 10:49am لکی مروت: تھانے پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے پولیس کانسٹیبل کرامت اللہ کو نشانہ بنایا