Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

آصف نوید

آصف نوید اسلام آباد میں آج نیوز کے رپورٹر ہیں۔ وہ بنیادی طور پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی کوریج کرتے ہیں۔

▶️ پاکستان شائع 17 جون 2022 12:38pm

اب بھی روزانہ لوگوں کو لاپتہ کیا جارہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں: جسٹس اطہر من اللہ

اب بھی روزانہ لوگوں کو لاپتہ کیا جارہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں: جسٹس اطہر من اللہ
اگر وزیراعظم بے بس نہیں ہے تو آئین انہیں ذمہ دار ٹھہراتا ہے، یہ عدالت جبری گمشدگیوں کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائے؟ یا تو یہ بتا دیں کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست ہے، حکومت کو گھبراہٹ کس چیز کی ہے؟ یہ بتائیں اب تک عدالتی حکم پر کس حد تک عمل کیا گیا؟ ، چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ