سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج
اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.