Aaj News

بدھ, جنوری 01, 2025  
29 Jumada Al-Akhirah 1446  

Sajid Siddique

پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2022 08:01pm

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی گئی

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی گئی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطاء ربانی نے نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو موت کی سزا سنائی جبکہ کیس کے شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔