پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 06:58pm یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر چھاپہ، کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد برآمد ہونے والے سامان میں اشیائے خوردونوش و دیگر چیزیں شامل ہیں، رینجرز حکام
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 06:39pm سفاری پارک میں مرنے والی ہتھنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی اب سفاری پارک میں 2 ہتھنیاں ملکہ اور مدھو بالا رہ گئی ہیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 05:32pm تیز گام ایکسپریس کی بوگی میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا سامان خاکتسر مسافروں، ریلوے حکام اور ریسکیو ٹیم نے بوگی کو انجن سے الگ کرکے آگ پر قابو پا یا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 05:30pm سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرانے کا الزام: ہوٹل مالک نے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ملزم نوید کو ہوٹل مالک نے لڑائی جھگڑے کرنے پر ملازمت سے نکال دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 05:42pm پنجاب سے 7 روز میں تجازوات ختم کرنے کا حکم بار بار توجہ دلانے کے باوجود مسائل حل نہ ہونے اور بہتری نہ آنے پر سخت ایکشن ہوگا، مریم نواز
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 04:44pm ذوالفقار بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو 2ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم ہم موقع کی نزاکت کے باعث آپ کو مہلت دے رہے ہیں، چیف جسٹس
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 03:30pm سلمان خان جب ورون دھون کی روٹی چرا لیا کرتے تھے، اداکار نے بچپن کی یادیں شیئر کردی ہم کھانے کی میز پر ساتھ بیٹھتے تھے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:26pm شیر افضل مروت کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش پر بیرسٹر گوہر کی وضاحت شیر افضل مروت کی آفر کو حکومتی وزراء کی جانب سب خوش آئند قرار دیا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 03:11pm چاند پر پراسرار اشیا کے ٹکراؤ اور پھوٹنے والی روشنی نے دنیا بھر کے ماہرین فلکیات کو الرٹ کردیا کوئی پراسرار چیز چاند کی سطح کے اوپری دائیں حصے پر ٹکرائی جس سے روشنی کا ایک جھماکا سا ہوا
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 02:56pm حارث رؤف سے انٹرنیشنل کیریئر کا پہلا کیچ ڈراپ، صارفین کے دلچسپ تبصرے فاسٹ بولر حارث رؤف کے کیچ ڈراپ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 04:31pm کالے جادو نے خاندان کو تباہ کر دیا، فیروز خان کی والدہ کا انکشاف میرے گھر سے باقاعدہ پتلے اور تعویذ ملے ہیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 02:36pm عمران خان سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کروانے والوں کے نام سامنے آگئے عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سول نافرمانی کی کال چند روز مؤخر کرنے کا اعلان کیا تھا
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 02:24pm ’کورونا سے بھی زیادہ تباہ کن عالمی وبا کا آغاز‘، دنیا کے معروف نجومیوں کی 2025 کیلئے خوفناک پیشگوئیاں مذاہب میں گہری تبدیلیاں، عیسائیت کی اصل شکل میں بحالی اور بہت کچھ
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 02:05pm پشپا پریمیئر میں بھگدڑ سے زخمی ہونے والا بچہ دماغی طور پر مردہ قرار 4 دسمبر کے پریمیئر میں بھگدڑسے اس کی ماں کی موت ہوگئی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 04:14pm صحافی ارشاد بھٹی دوبارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کی پہلی بیوی کا انتقال سال 2022 میں ہوگیا تھا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 01:23pm قومی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں، ایکس کو وزارت داخلہ کی ہدایت پر بند کیا، وزیر آئی ٹی وزرائے داخلہ کی مدد سے ڈیٹا لیکر ٹارگٹ علاقوں میں انٹرنیٹ بند کیا، پورے ملک کو متاثر نہیں کیا، شزہ فاطمہ
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 01:15pm پاکستان کس طرح ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ تک پہنچنے میں بھارت کی مدد کرسکتا ہے بھارت کی پاکستان کے کندھے پر پاؤں رکھ کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ تک پینچنے کی تیاری
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 01:11pm بھارتی کرکٹر نے اچانک انٹریشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا بھارتی کھلاڑی نے آسٹریلیا کیخلاف برسبین میں کھیلے گئے تیسرے میچ کے اختتام پر اعلان کیا
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 12:59pm وزن میں کمی سمیت اُلٹے پاؤں چلنے کے 6 فائدے طویل مدت تک اس طرح چلنے سے بہت سے فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 12:59pm ’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ٹرمپ کی بھارت کو بڑی دھمکی ’آپ ہمارے ساتھ جس طرح کا سلوک کریں گے، بدلے میں آپ کو اسی کی توقع کرنی چاہیے‘
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی
ٹرمپ اور بائیڈن غزہ جنگ بندی معاہدہ اپنی اپنی فتح قرار دے دیا، حوثی باغیوں کا میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان