دنیا شائع 19 دسمبر 2024 09:16am روس کینسر ویکسین بنانے میں کامیاب، مفت بانٹنے کا اعلان یہ ویکسین ہر مریض میں کینسر کی نوعیت کے مطابق دی جائے گی
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 09:07am آئن سٹائن سے دوگنا ذہین ہونے کا دعویٰ کرنیوالے شخص کی موت سے متعلق پیشگوئی مذکورہ شخص کا خیال ہے کہ اس کا آئی کیو لیویل آئن سٹائن سے بھی زیادہ ہے
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 08:48am ملک میں سردی اپنے جوبن پر، موٹر ویز بند، بچوں نے جمی جھیل کو فٹبال گراؤنڈ بنا دیا کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 08:45am کاشف ضمیر نے رجب بٹ کی گرفتاری کی اصل وجہ بتا دی اس طرح کی صورتحال میں، کوئی بھی ہائپر ہو سکتا ہے
کھیل شائع 19 دسمبر 2024 08:40am آئی سی سی کی پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دینے کی یقین دہانی بورڈ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ایک دو دن میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان ہوجائے گا، رپورٹ
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 08:36am روسی پارلیمنٹ میں افغان طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا قانون منظور نئے قانون کی منظوری کے بعد روس کی عدالت طالبان پر لگی پابندی ہٹانے کی مجاز ہوگی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 08:15am امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیوں کا اعلان پاکستان نے امریکی فیصلے کو متعصبانہ قرار دے دیا
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 12:04am کئی ماہ سے پھنسے امریکی خلا بازوں کی واپسی ایک بار پھر تاخیر کا شکار مارچ 2025ء میں ولیمز اور ولمور کو خلا میں تقریباً دس ماہ مکمل ہو جائیں گے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 11:35pm لبنان اور شام میں تشدد کی صورتحال باعث تشویش ہے، اسحاق ڈار مصر کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کے فروغ کیلئے کام کریں گے، خطاب
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 11:27pm گلو کار زین العابدین کا حسن اور رووالی پر ’چھوئے‘ کی نقل کرنے کا الزام "ماند" نے میرے میوزک کیریئر کو شہرت کی بلندی پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا
شائع 18 دسمبر 2024 11:10pm اتوار تک پی ٹی آئی کے مطالبات تسلیم ہوں گے نہ گفتگو ہوگی، رانا ثنااللہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے میں جلدی ہے تو شوق پورا کرلیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 11:00pm اتوار تک مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے، عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے حالات سے بہتر واقف ہیں اور اب وہ ان کو کال دیں گے، بانی پی ٹی آئی
دنیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 11:24pm بھارتی حکومت اردو زبان کے پیچھے پڑگئی اردو کی مشہور اصطلاحات کو ختم کرکے ان کی جگہ ہندی الفاظ کا استعمال کیا جائے، خط
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:37pm بھارتی بحریہ کی بوٹ مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ اسپیڈ بوٹ میں نیوی اہلکاروں سمیت 110 افراد سوار تھے، 80 افراد کو بچا لیا گیا
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:08pm ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی پام بیچ کے گالف کلب میں نو منتخب امریکی صدر کو نئے ہیئر اسٹائل میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:04pm مہنگائی یا اور معاملہ؟ کینیڈین وزیراعظم پر عہدہ چھوڑنے کیلئے دباؤ اپوزیشن اراکین کا ملک میں فوری نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 09:44pm سماجی رہنماؤں کی حکومت سے انسداد تمباکونوشی کے اقدامات کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ جب تک ہم یہ نہیں سمجھتے کہ لوگ سگریٹ کیوں پیتے ہیں ہم زیادہ آگے نہیں بڑھیں گے، میر ذوالفقار
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 09:31pm جنسی جرائم کی روک تھام کے لئے پریتی زنٹا نے انوکھا مطالبہ کر دیا امید ہے بھارتی حکومت بھی اس طرح کا اقدام کرے گی، معروف اداکارہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 10:12pm 190 ملین پائونڈ ریفرنس میں بانی کو سزا ہوسکتی ہے، شیرافضل مروت بانی کی سزا کا اثر مذاکرات پر نہیں پڑنا چاہئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 09:13pm اسلامیہ کالج پشاور: اسپورٹس افسرکے دفتر پر طلبہ کا حملہ، توڑ پھوڑ اسٹنٹ ڈائریکٹر اسپورٹس نے یونیورسٹی رجسٹرار کو طلبہ کے خلاف خط لکھ دیا
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی
ٹرمپ اور بائیڈن غزہ جنگ بندی معاہدہ اپنی اپنی فتح قرار دے دیا، حوثی باغیوں کا میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان