پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 02:04pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری: زمان پارک جانے والے راستے کنٹینرلگا کربند ملک بھر سے مزید قافلے زمان پارک پہنچ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 12:21pm عمران خان کی رہائش گاہ تک پولیس رسائی کیلئے درخواست ، نوٹس جاری کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور قانون کو ہاتھ میں لیا، درخواست
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 09:57am عمران خان عدالت پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب عمران خان کو عدالت نے بار بار وقت دیا لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 09:30am ہماری ترجیح عمران کی گرفتاری نہیں عدالت میں پیشی تھی، رانا ثناء 'پورا یقین ہے عمران خان 18 مارچ کو عدالت میں ہیش ہوں گے'
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 08:27am حکومت ”لندن پلان“ کے تحت الیکشن سے پہلے میری گرفتاری چاہتی ہے، عمران خان سابق وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 10:28pm کسی کالعدم تنظیم سے تعلق نہیں، پی ٹی آئی ورکر محمد اقبال کی وضاحت عمران خان کی کال پر زمان پارک گیا، کسی سرگرمی میں ملوث نہیں،محمد اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 07:36pm زمان پارک میں تدبر کا مظاہرہ کیا بزدلی نہ سمجھا جائے، آئی جی پنجاب ظل شاہ کیس میں ڈرائیور اور ساتھی نے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان دے دیا ہے، آئی جی
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 11:45am حکمران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری عمران خان عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کی جان کو خطرہ ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:50am گلگت سےزمان پارک آنے والوں کی وزیرداخلہ کوسنگین دھمکی، ویڈیو وائرل خیبرپختون خوا سے تربیت یافتہ مجاہد زمان پارک پہنچ رہے ہیں، صحافی ملیحہ ہاشمی کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:30pm زمان پارک میں آپریشن روکنے کا حکم کل تک برقرار رہے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے نے پولیس اور پی ٹی آئی کو مل بیٹھ کر حل نکالنے کا حکم دیدیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:49am زمان پارک میں ہنگامہ آرائی: عمران خان کیخلاف 4 مقدمات درج 2 مقدمات میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرلی گئیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 09:02pm گلگت بلتستان پولیس نے پنجاب پولیس پر واقعی بندوقیں تانیں؟ یہ میرے آئی جی کو کہتے ہیں کہ وزیراعلیٰ سے پوری سیکیورٹی واپس لو، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:45am لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو آج صبح 10 بجے تک زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم عدالت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو سوا 3 بجے طلب کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:48pm زمان پارک آپریشن روک دیا گیا، کارکنان کا سجدہ شکر وفاقی اور صوبائی حکومت نے عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:43am زمان پارک کے علاقوں میں اسکول اور کالجز آج بند رکھنے کا فیصلہ مال روڈ، دھرم پورہ، جیل روڈ، گڑھی شاہو، مغل پورہ کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 10:46am پولیس اور رینجرز کا آپریشن، زمان پارک کے باہر پتھراؤ گرفتاری کے لئے رینجرز کے 400 اہلکار زمان پارک میں موجود
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:25am عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، زمان پارک سمیت لاہور میں حالات کشیدہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:54am عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس آج زمان پارک جائےگی لاہور کی پولیس عمران خان کی رہائش گاہ تک رسائی کیلئے تعاون فراہم کرے گی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:03pm عدالت نے پولیس کو شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا تحریک انصاف کے رہنما کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:11pm پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے پنجاب پولیس کی 2 رکنی کمیٹی تشکیل انکوائری ٹیم گواہوں کے بیان لے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 09:03am ’سُپرہائی الرٹ‘: پی ٹی آئی کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت عمران خان کی گرفتاری ملک کوبحران میں دھکیل دے گی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 10:10am زمان پارک سے متعلق مبینہ آڈیو لیکس پرفضل الرحمان کی کڑی تنقید 'عمران خان کو اسی لیے قوم پرمسلط کیا گیا تھا'
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 01:12pm پی ٹی آئی کی الیکشن مہم کا آغاز، عمران خان کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی محکمہ داخلہ نے صوبائی صدر یاسمین راشد کو مراسلہ بھیج دیا
شائع 06 مارچ 2023 11:28pm پی ٹی آئی کا عمران خان کی سکیورٹی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ لاہور میں انتخابی مہم کی سکیورٹی اور انتظامات کے لئے ڈی سی سے رابطہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 06:17pm منی لانڈنر گ کیس: نیب ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کرانے زمان پارک پہنچ گئی زمان پارک کی سکیورٹی نے نیب ٹیم کو عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:59pm عمران خان کے خلاف ایک ہی روز میں دو مقدمات درج عمران خان کی گرفتاری کے لئے پہنچے تو ڈنڈا بردار افراد نے گھیرا، مدعی مقدمہ
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 03:11pm عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج شام طلب کرلیا اجلاس میں اہم امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:42pm لاہور: عمران خان کی رہائشگاہ کے باہرکیمپ میں آگ بھڑک اٹھی کارکنوں اور پولیس کی اپنی مددآپ کے تحت قابو پانے کی کوشش
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:01pm عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار، خصوصی ٹیم تشکیل عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 09:54pm عمران خان کی تقاریر پر پابندی، پی ٹی اۤئی کا عدالت جانے کا اعلان پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، پیمرا