پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:46pm نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:24pm سروسز چیفس کی مدت، پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 03:11pm نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 11:55am آصف زرداری اور نوازشریف کے خلاف توشہ ریفرنس آگے چلے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ احتساب عدالت میں محفوظ فیصلہ 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 11:52am توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:45pm بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کردی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، مؤقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:00pm نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا، کاپی آج ٹی وی کو موصول
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:44pm الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کا آرڈیننس منظور قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننس کی منظوری دی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:42pm یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 07:56pm آصف زرداری کی غیر موجودگی میں کون صدر ہوگا؟ سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:30am این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا سنی اتحاد کونسل کے تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:02pm علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینٹ کو آگاہ کر دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 09:53pm پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا لوگوں نے اثاثے بیچ کر سولر پینل لگوائے، پلوشہ خان
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:59pm نجکاری کمیشن سمیت 6 آرڈیننس سینیٹ میں پیش کردیے گئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:12pm مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کرسی پر بیٹھ کر فائدہ اٹھانے والوں میں سے نہیں تھا، ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنے والے تھے، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:24pm پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا امید ہے کہ سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردارادا کرتی رہیں گی، چیئرمین سینیٹ
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:42pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:11pm نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کون ہیں؟ یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:21pm سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:25pm جے یو آئی نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:33pm سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی، عبدالقدوس، عبدالشکور خان سمیت دیگر کامیاب سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے نوٹیفیکیشنز جاری
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:43pm توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:42pm سینیٹ الیکشن کیلئے جے یو آئی نے پیپلز پارٹی سے سمجھوتہ کرلیا سینیٹ الیکشن بلوچستان میں پیپلزپارٹی جے یو آئی کی حمایت کرے گی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:44am نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ہ ملزمان کون ہیں؟ ان کی حاضری لگوائیں، جج احتساب عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 29 فروری 2024 03:45pm یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی تینوں اراکین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف بھی اٹھا لیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 05:36pm پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی سمیت 3 سینیٹرز کو اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے روک دیا پیپلزپارٹی قیادت نے یہ فیصلہ سینیٹ انتخابات میں عددی اکثریت برقرار رکھنے کیلئے کیا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 01:57pm کوئی بھی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکے گی، یوسف رضا گیلانی یہ تاثر زائل ہونا چاہیے کہ کون سی جماعت حکومت میں آئے گی، یوسف رضا گیلانی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 05:45pm ٹڈاپ اسکینڈل کیس: یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سابق وزیراعظم وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوسکے
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 11:03am نیب ریفرنس: یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت طلب سابق وزیراعظم کیخلاف اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم کے ریفرنس کی سماعت 11 جنوری تک ملتوی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:30pm فوجی املاک پر حملوں میں ملوث افراد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، گیلانی ہم غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کے حق میں ہیں، سابق وزیراعظم
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا