پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:41am عدالت کا عمر سرفراز چیمہ اور یاسمین راشد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمر سرفراز کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، وکلاء کا درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:09am کیس میں نئی دفعات شامل کرنے کے معاملے پر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:30am لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا عدالت نے 5 ستمبر تک واپس جیل بھیج دیا ہے
پاکستان شائع 25 اگست 2023 01:59pm ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کیخلاف بغاوت کی دفعات مقدمہ میں شامل کردی گئیں ملزمان میں یاسمین راشد، رانا تننویر، ریاض حسین، افتخاراحمد اور حنیف مسیح شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:12pm یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11، 11 دن توسیع عمر سرفراز چیمہ طبعیت کی خرابی کے باعث ویل چیئر پر عدالت پیش ہوئے
پاکستان شائع 16 اگست 2023 02:09pm جناح ہاوس حملہ کیس میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز یاسمین راشد کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 04 اگست 2023 05:09pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 05:05pm یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت نے یاسمین راشد کو 7 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:44pm پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 9مئی واقعے میں گاڑیاں جلانے کے الزام میں 16ملزمان ڈسچارج
پاکستان شائع 26 جون 2023 04:44pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج جناح ہاؤس حملہ کیس میں 15 نئے ملزمان کی درخواست ضمانت پر حتمی دلائل طلب
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:38pm یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر حکومتی اپیل پر آخری مرتبہ 8 جون کو سماعت ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 02:21pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 180 ملزمان میں سے 34 کی ضمانتیں منظور عدالت نے 146 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 10 جون 2023 06:42pm یاسمین راشد 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے گلبرگ پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت
پاکستان شائع 06 جون 2023 06:37pm عسکری پلازہ کی تھوڑ پھوڑ کے مقدمے میں یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت تفتیشی ٹیم یاسمین راشد سے کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 09:42am یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر ملزمہ کےخلاف ٹھوس شواہد اور موقع کے گواہان موجود ہیں، مؤقف
پاکستان شائع 05 جون 2023 12:45pm عدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت کا کیس دلائل کیلئے انتظار میں رکھ لیا یاسمین راشد پر تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے کیلئے کارکنان کو اکسانے کا الزام ہے۔
پاکستان شائع 04 جون 2023 10:05pm یاسمین راشد کی جناح ہاؤس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت ہوگئی فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ رپورٹ منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 04 جون 2023 12:59pm جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا اعلان یاسمین راشد سمیت 9 مئی کے واقعے کے تمام سازشی، منصوبہ ساز اور مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، پنجاب پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 09:40am یاسمین راشد کور کمانڈر حملہ کیس میں بری عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس جبکہ پرویز الہٰی کو دونوں مقدمات سے بری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 07:25pm محمود الرشید کو جسمانی اور یاسمین راشد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا پولیس نے محمود الرشید سے اسلحہ برآمد کرنے کیلئے جسمانی ریمانڈ لیا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:08pm توڑ پھوڑ کیس: عدالت نے یاسمین راشد کو تفتیش میں شامل کروانے کیلئے طلب کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 22 مئ 2023 04:05pm یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا ہے، اسپتال رپورٹ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 04:51pm تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ مؤخر ایم ایس سروسزاسپتال کو 22 مئی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 09:51pm عامر کیانی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی، علی زیدی اور عباد فاروق کی پارٹی چھوڑنے کی تردید تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جیکب آباد جیل منتقلی
پاکستان شائع 14 مئ 2023 12:40pm تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری یاسمین راشد نے رات سےکچھ نہیں کھایا اور صبح کا ناشتہ بھی نہ ملا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 08:00pm رشوت لینے کا الزام ، ڈاکٹر یاسمین راشد کو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کرلیا پی ٹی آئی سابق ممبران اسمبلی نعیم ابراہیم اور احمد شاہ بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 10:00am ظل شاہ ٹریفک حادثہ موت کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع سیشن کورٹ لاہور نے عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کی
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 01:40pm یاسمین راشد نے خود کو ہراساں کیے جانے کیخلاف درخواست دائرکردی 'پولیس کو کسی مقدمہ میں مطلوب نہیں ہوں'
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:46pm پنجاب پولیس یاسمین راشد کی گرفتاری میں ناکام پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی روک کر گرفتاری کی کوشش کی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 04:39pm ہلاکتوں اور الیکشن ملتوی ہونے کا خطرہ، عمران خان کو ہار ماننے کا مشورہ ملا یاسمین رشاد اور صدر مملکت عارف علوی کی آڈیو لیک ہوگئی۔