لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:58am ’ایشوریہ رائے سے شادی کروں تو۔۔۔‘ عبدالرزاق نے بھونڈی مثال پر معافی مانگ لی سوشل میڈیا صارفین نے سابق کرکٹرکی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال کو 'شرمناک' قرار دیا
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 01:03pm ’جنہیں لہور نئیں ویکھیا او کھنگیا ای نئیں‘ اسموگ کے باعث صوبائی دارالحکومت کی آلودہ فضا نے مقبول قول میں بھی ترمیم کردی
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 12:29pm ’بابر بھائی ہیں برو‘، ہانیہ عامر کی دلچسپ تردید وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا تھا
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 04:41pm ’آپ اسرائیل کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کر رہیں‘، رابی پیرزادہ ملالہ پر برہم رابی پیرزادہ نے پوسٹ میں دل دہلادینے والی ایک ویڈیو بھی شئیر کی
کھیل شائع 13 نومبر 2023 10:04am پنجاب ٹریفک پولیس نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلئے شاہد جٹ کی خدمات پیش کردیں ورلڈ کپ میں پانچویں پوزیشن لانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے سرکاری محکموں کو بھی مایوس کرڈالا
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 03:34pm حریم شاہ پُریقین ہیں، شائقین بھی گھبرائیں مت 'پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا'
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2023 02:06pm اداکارہ پائل گھوش کی محمد شامی کو انوکھی شرط کے ساتھ شادی کی پیشکش اداکارہ نے ایکس پر محمد شامی کو منفرد انداز میں شادی کی پیشکش کی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 05:05pm ’واہ، اسلام آباد انتظامیہ نے بالآخر پبلک ٹوائلٹ نصب کردیے‘ اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن کے انڈسٹریل ایریا کی ایک سڑک پر کموڈ رکھ دیا گیا
▶️ لائف اسٹائل شائع 02 نومبر 2023 12:31pm خاتون کی پولیس سے اپنا ’سکون‘ ڈھونڈنے کی فرمائش، جواب میں نہلے پر دہلا 'سوشل میڈیا کے سبب آئے دن کچھ نیا اور منفرد وائرل ہونے کا سلسلہ کبھی نہیں رُک سکتا'
ٹیکنالوجی شائع 01 نومبر 2023 01:00pm ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ڈیٹنگ ایپ میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا پلیٹ فارم میں تبدیلی کسی حیرت انگیز بات سے کم نہیں
لائف اسٹائل شائع 25 اکتوبر 2023 05:50pm فلسطین جنگ کے دوران ہانیہ عامر اور یشما گل کی وائرل ویڈیو پر مداحوں کی تنقید مسلم ممالک کے حالات کو دیکھتے ہوئےاس طرح کی ویڈیواورایسےانداز پرانہیں آڑے ہاتھوں لے لیاگیا
لائف اسٹائل شائع 25 اکتوبر 2023 02:45pm کیا معروف ہالی ووڈ اداکار نے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگا لیا سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے اس اقدام کو سراہا
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 06:07pm دیو ہیکل اژدہے کی کھانے کے بعد فرار کی ویڈیو وائرل سانپ نے بہت ذیادہ کھا لیا ہےجس کی وجہ سے اسے آزادانہ طور پر حرکت کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے
لائف اسٹائل شائع 22 اکتوبر 2023 06:01pm عاطف اسلم کا فلسطین کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان ان کا حالیہ احسان انسانی مقاصد کے لئے اور مصیبتوں سے دوچار لوگوں کے لئے ان کی گہری ہمدردی کا ثبوت ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 03:31pm ’میرا اسرائیل کے ساتھ تاریخی خاندانی تعلق بھی ہے‘ تنقید کے بعد جمائما کی ایک اور پوسٹ 'میرے بچوں کے والد کو یہودیوں سے قربت کے سبب پاکستان میں گولی ماری گئی تھی'، صارفین کی تنقید پر دو ٹوک جواب
کھیل شائع 18 اکتوبر 2023 12:34pm ’چٹھی میں کیا تھا؟‘، عرفان پٹھان کا نیدرلینڈ سے سوال ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دینے والے نیدر لینڈ کے کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں کچھ پڑھتے دیکھا گیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 03:59pm نایاب فارسی تیندوے کی ٹریپ کیمرے سے بنائی گئی دلچسپ ویڈیو ویڈیو انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) کی افسر پروین کاسوان نے ایکس پر شیئرکی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:21pm ٹائیگر 3 کا ٹریلر جاری، سلمان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سلمان خان ایک بار پھر ٹائیگر کے کردار میں نظر آئیں گے، جو ایک بے خوف را ایجنٹ ہے۔
لائف اسٹائل شائع 14 اکتوبر 2023 04:21pm پاک بھارت میچ کیلئے ویزہ نہ مل سکنے پر مومن ثاقب کا ’پلان بی‘ یوٹیوبر نے ویڈہی
کھیل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 08:35pm بھارتی کمپنی نے میچ ہارنے پر پاکستانی شائقین کو رعایت دینے کا اعلان کردیا بھارتی کمپنی کی یہ خصوصی آفر گرین شرٹس کے مداحوں کا خون کھولانے کے لیے کافی ہے
دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 03:43pm پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے اقوام متحدہ کے بہت سے رُکن مماک بھی اسرائیل کی حیثیت تسلیم نہیں کرتے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 12:11pm ’یہ مکافاتِ عمل ہے‘ جنید صفدر کی طلاق کے بعد تبصروں کا طوفان اُمڈ آیا، صارفین نے جنید کی پوسٹ پر سوال اٹھادیے
لائف اسٹائل شائع 12 اکتوبر 2023 05:46pm بالی ووڈ کے کنگ خان کا اپنے مداحوں کے لیے خاص تحفے کا اعلان کنگ خان نے اپنے مداحوں کو خوش کرنے کا ایک انوکھا طریقہ اپنایا
لائف اسٹائل شائع 12 اکتوبر 2023 03:28pm ملیے آئن اسٹائن کی ننھی جانشین سے ننھی بچی کی مہارت کو دیکھتے ہوئے ونڈر گرل کی یاد تازہ ہوجاتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 03:28pm ’شرم کرو‘۔۔۔ جمائما نے ’سابقہ نند‘ کا پیغام شئیر کردیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجودہ صورتحال پر موقف دینے والی جمائما تنقید کا شکار
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 12:16pm ’اسرائیلی بربریت پر میا خلیفہ بھی بول پڑیں، کیا ملالہ نے ایک لفظ بھی کہا؟‘ نوبل انعام یافتہ ملالہ کو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 06:07pm ابّا برائے فروخت: 8 سالہ ناراض بیٹی کا اپنے والد سے معصومانہ انتقام بیٹی نے والد سےناراضگی کے بعد گھر کے دروازے پر "فادر فار سیل" کا اشتہار لگا دیا اور نیچے قیمت بھی لکھ دی۔
ٹیکنالوجی شائع 05 اکتوبر 2023 12:30pm مسک نے ٹوئٹر پر ایک اور بڑی تبدیلی کر دی تبدیلی کا مقصد سوشل پلیٹ فارم کو بہتر بنانا ہے
دنیا شائع 03 اکتوبر 2023 06:13pm دریائے ایمیزون میں ڈولفنزکی پراسرار اموات کی وجہ سامنے آگئی ہر دس لاشوں میں سے تقریباً آٹھ گلابی ڈولفن ہیں، جنہیں برازیل میں 'بوٹو' کہا جاتا ہے۔
ٹیکنالوجی شائع 19 ستمبر 2023 11:05am ٹوئٹر کے تمام صارفین سے فیس وصولی کا منصوبہ ایلون مسک نے یہ واضح نہیں کیا کہ ادائیگی کرنے والوں کو کیا مراعات ملیں گی