دنیا شائع 16 اگست 2023 10:10am برطانیہ میں بینک مسلمانوں کے اکاؤنٹس بند کرنے لگے روزانہ ایک ہزار بینک اکاؤنٹس بند کیے جارہے ہیں
کاروبار شائع 13 جولائ 2023 12:43pm عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے، عالمی بینک
کاروبار شائع 08 جولائ 2023 02:10pm آئی ایم ایف کے مطالبے پر دوست ممالک نے پاکستان کو 8 ارب ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی عالمی مالیاتی ادارے نے کم از کم 6 ارب کی یقین دہانیوں کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان شائع 26 مئ 2023 02:49pm عالمی بینک نے بلوچستان کے لئے 21 کروڑ 30 لاکھ امداد کی منظوری دے دی عالمی بینک کےبورڈ نے واشنگٹن میں امداد کی منظوری دی
کاروبار شائع 02 مئ 2023 03:18pm پاکستان میں انسانی سرمائے کے بحران پر عالمی بینک کی رپورٹ جاری پاکستان کو انسانی ترقی سرمائے میں خاطرخواہ اضافے کی ضرورت ہے
کاروبار شائع 04 اپريل 2023 09:07pm عالمی بینک کی پاکستان میں جون تک مہنگائی 29.5 تک بڑھنے کی پیشگوئی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے دو فیصد رہنے کا امکان، عالمی بینک
کاروبار شائع 14 مارچ 2023 09:30am عالمی بینک نے 400 ملین ڈالرکا اجراء جی ایس ٹی تنازع کے حل سے جوڑ دیا جی ایس ٹی وصولی پرایف بی آر اور ڈسکوز میں تنازع ہے
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 04:41pm بھارتی جرنیل کا بیٹا اجے بانگا ورلڈ بینک کا نیا صدر نامزد بھارتی حکومت انہیں پدما شری ایوارڈ سے نوازچکی ہے
کاروبار شائع 11 فروری 2023 10:13am رئیل اسٹیٹ کے بجائے مینوفیکچرنگ شعبے کو بہتر کیا جائے، عالمی بینک عالمی بینک کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری
پاکستان شائع 06 فروری 2023 02:10pm مہنگائی کے باوجود پاکستان فوڈ سیکورٹی میں دنیا کے کئی ممالک سے بہتر عالمی بینک نےپاکستان کوخوراک کی قلت والے ممالک میں شامل نہیں کیا
کاروبار شائع 19 جنوری 2023 04:58pm ورلڈ بینک نے قرض مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی گزشتہ روز ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ورلڈ بینک کی جانب سے ملنے والے 1.1 ارب ڈالر کے دو مختلف قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کر دی گئی ہے۔
کاروبار شائع 19 جنوری 2023 09:50am عالمی بینک نے پاکستان کیلئے قرضوں کی منظوری موخرکردی قرضوں کی منظوری جون سے زیر التوا ہے، وزارت خزانہ
کاروبار شائع 11 جنوری 2023 10:46am ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت کی ترقی میں مزید کمی کا امکان ظاہرکردیا "بنگلہ دیش 5 فیصد، بھارت میں ترقی کی شرح 4 فیصد سے زائد رہنے کا تخمینہ"
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 11:47pm اسحاق ڈار کی مالیاتی اداروں کے سربراہان سے ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی وزیر خزانہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی و نقصانات کے ازالے میں مدد پر عالمی اداروں کا شکریہ ادا کیا، وزارت خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:31am پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں، 10 ارب ڈالر ہیں، وزیرخزانہ "پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے"
کاروبار شائع 20 دسمبر 2022 01:17pm ورلڈ بینک نے سندھ کیلئے 1.6 ارب ڈالر منظور کر لیے صوبے میں پانچ منصوبے شروع کیے جائیں گے
کاروبار شائع 20 دسمبر 2022 11:45am عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 1.69 ارب ڈالر امداد کی منظوری پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے پانچ منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 12:43pm غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے، عالمی بینک قرضوں کی شرح 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 02:22pm سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی ٹینڈرکی لاگت اورکام کی نوعیت کی تفصیلات فراہم کی جائیں، عدالت
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2022 09:33am آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے...
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 11:52am ورلڈ بینک نے پاکستان کو سبسڈی ختم کرنے کا کہہ دیا پاکستانی کو مخصوص شعبوں میں مزید اصلاحات کرنا ہوں گی، ورلڈ بینک
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 11:15am وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے ملاقاتیں اسحاق ڈار نے حکام کو پاکستان میں آنے والے سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2022 12:23pm اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے اہداف پر نظرثانی کی درخواست متوقع ہے
کاروبار شائع 28 جون 2022 11:19pm پاکستانی نوجوان کِن شعبوں میں نوکریاں تلاش کریں؟ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں قلیل مدتی کانٹریکٹس اور فری لانس کاموں میں اضافہ ہو رہا ہے
کاروبار شائع 13 مئ 2022 09:39am رواں سال ترسیلات کی مالیت 8 فیصد اضافے سے 34 ارب ڈالر رہے گی، عالمی بینک پاکستان میں ترسیلات زرمیں سست روی کا امکان ہے تاہم رواں سال ترسیلات 8 فیصد بڑھیں گی، 2022 میں مالیت 34 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار