پاکستان شائع 16 اگست 2024 01:15pm خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 3 ہوگئی پنجاب کے اسپتالوں نے احکامات ہوا میں اڑا دیے، منکی پاکس کاؤنٹرز قائم نہ ہوسکے
دنیا شائع 15 اگست 2024 08:36am افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کانگو میں منکی پاکس کی متعدی وبا چار سو پچاس افراد کی جان لے چکی ہے
لائف اسٹائل شائع 06 جون 2024 04:21pm دنیا میں برڈ فلو وائرس سے پہلے شخص کی موت، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی بیان سامنے آ گیا
شائع 21 مئ 2024 04:50pm سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ نوشی میں 18 فیصد کمی، سی آر ڈی کا دعوی حکومت تمباکو نوشی میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھے، ڈائریکٹر سی آر ڈی مریم گل طاہر
شائع 06 مئ 2024 06:59pm پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ابھی بھی ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی پالیسیز کو ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے مطابق استوار کریں، ملک عمران احمد
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:38pm متعدد اموات کے بعد بھارتی حکومت کا دواساز کمپنیوں پر عالمی معیار اپنانے کیلئے زور گمبیا، کیمرون اور ازبکستان میں 141 بچوں کی اموات سے بھارتی دوائوں کی مارکیٹ لڑکھڑا گئی تھی
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 01:49pm کورونا کی نئی قسم: عازمین حج کی ویکسی نیشن کی جائے گی دنیا بھر میں جے این 1 ویرئینٹ کے ساڑھے 8 لاکھ کیس سامنے آچکے ہیں
دنیا شائع 28 دسمبر 2023 08:57am غزہ کو محض الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 10:32pm ایک پاکستانی کمپنی زہریلے مادے سے آلودہ ادویات بنا رہی ہے، ڈبلیو ایچ او غیر معیاری ادویات میں مختلف سیرپ اور سسپنشن شامل ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 01 دسمبر 2023 09:04am اینٹی بائیوٹک کے غیر ضروری استعمال کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت تشویش ناک حد تک بڑھ رہی ہے، عالمی ادارہ صحت
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 07:59pm پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی مالدیپ کی شکایت پر تحقیقات میں پانچوں سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی
پاکستان شائع 28 اگست 2023 02:48pm عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاو کے لئے بدستور خطرہ قرار
لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2023 10:46pm ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے بھارتی ریاست کو ’مکہ‘ قرار دیدیا تمام ممالک 'پینڈامک ایکارڈ' کو حتمی شکل دینے کے عمل کو تیز کریں، ٹیڈروس گیبریئس
لائف اسٹائل شائع 30 جون 2023 08:17pm کولڈ ڈرنکس میں مٹھاس کیلئے استعمال ہونیوالا مادہ کینسر پھیلانے لگا، عالمی ادارہ صحت کا نقصاندہ قرار دینے پر غور جائزے کے بعد ہی حتمی فیصلہ ہوگا کہ کوئی چیز ممکنہ خطرہ ہے یا نہیں
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2023 06:27pm آرٹیفیشل سویٹنرز کا استعمال نہ کریں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا اس کے مسلسل استعمال سے ٹائپ 2 ذیابیطس اور قلبی امراض کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
دنیا اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 09:06am عالمی ادارہ صحت کا ’گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ کے خاتمے کا اعلان خاتمے کا مطلب یہ نہیں کہ عالمی وبا ختم ہوگئی، سربراہ ڈبلیو ایچ او
دنیا شائع 27 اپريل 2023 09:39am عالمی ادارہ صحت نے کھانسی کے ایک اور بھارتی شربت سے متعلق الرٹ جاری کردیا 'زہریلے کیمیکل موت کا باعث بن سکتے ہیں'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 11:57am اینٹی بائیوٹک ادویات انفیکشنز کو بڑھا رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت 87 ممالک سے حاصل شدہ ڈیٹا کی بنیاد پر رپورٹ جاری
دنیا شائع 06 اکتوبر 2022 08:47am بھارتی کھانسی کے شربت سے متعدد اموات کے بعد ڈبلیو ایچ او کا الرٹ جاری گیمبیامیں کم از کم 66 بچے گردوں کے زخموں سے چل بسے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 07:45pm پاکستان میں پہلی بار نیگلیریا فولیری کی جینو ٹائپنگ مکمل اس کے متاثرین میں موت کی شرح 98 فیصد ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں
صحت شائع 23 جولائ 2022 07:56pm منکی پاکس وائرس، عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں ہائی الرٹ جاری کردیا دنیا میں اب تک منکی پاکس وائرس کے 16 ہزار کیسز 75 مختلف ممالک سے رپورٹ ہوئے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 06:25pm یورپ میں جاری گرمی کی لہر سے 17 ہزار سے زائد افراد ہلاک یورپ میں درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی