پاکستان شائع 17 نومبر 2024 09:58am وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی
کاروبار شائع 01 نومبر 2024 09:59pm ای سی سی نے پاسکو ذخائر سے صوبوں کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی اجلاس میں وزیراعظم آفس کے لیے بھی خصوصی گرانٹ منظور کر لی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 12:42pm ملک بھر میں آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل، بحران سراٹھانے لگا تندور بند ہونے کا خدشہ، نان بائی آج شام فیصلہ کریں گے، عوام کو فکرلاحق
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:50pm لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی معطل آٹے کی سپلائی جلد بحال نہ ہوئی تو شہریوں کو ایک نئے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:15am فلور ملز کا ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان، حکومت سے مذاکرات بھی ناکام لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن اور پاکستان فلور ملزایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے مطابق آج سے ہرتال شروع ہوگی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 03:55pm سندھ ہائیکورٹ نے روس سے درآمد 5 ہزار ٹن گندم پورٹ سے ریلیز نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا ہماری کمپنی کو 28 مارچ 2024 کو روس سے گندم درآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی، وکیل
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 11:41am لاہور: سستےآٹے کی فراہمی، محکمہ خوراک پنجاب ان ایکشن ناقص انتظامات پر 52 فلور پوائنٹس کو شوکاز، زائد قیمت پر3 فلورملز کے لائسنس معطل کردیے
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 05:31pm پنجاب حکومت کی گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر کڑی نگرانی کی ہدایت ای پرمٹ کے بغیرگندم وآٹاترسیل کی اجازت نہیں ہوگی،محکمہ خوراک پنجاب
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 09:51am مریم نواز نے آٹے کے نرخ کی غلط رپورٹنگ پکڑ لی، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل ڈپٹی ڈائریکٹرراولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان کیخلاف کارروائی شروع ہوگئی، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 28 جون 2024 12:21am کوئٹہ میں ڈی جی خوراک ظفراللہ گویا اپنے عہدے پر بحال ڈی جی خوراک سرکاری خزانے سے 5 ارب روپے کو ضائع کرنے کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بننے تھے ، ذرائع
پاکستان شائع 24 جون 2024 01:59pm اضافی گندم کی برآمد کے لئے تاجروں نے حکومت سے اجازت طلب کر لی ڈھائی لاکھ ٹن آٹا اور ڈھائی لاکھ ٹن میدہ برآمد کرنے کی گنجائش ہے، سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان کا سیکریٹری خوارک کو خط
پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:40pm وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا
کاروبار شائع 21 مئ 2024 08:18pm گندم نہ خریدنے پر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ محکمہ خوراک کے پاس گوداموں میں تقریباً 1 لاکھ 30 ہزار ٹن گندم پڑی ہے، کسان رہنما خالد حسین باٹھ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 01:42pm گندم درآمد اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین، وزیر اعظم نے 4 افسران کو معطل کردیا شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:10am فلور ملز میں غیر معیاری گندم کی موجودگی، پنجاب کے 20 افسران معطل حکومت پنجاب عوامی ریلیف میں حائل کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریگی، صوبائی وزیر خوراک
پاکستان شائع 19 مئ 2024 04:39pm گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، محکمہ خوراک پنجاب محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل کے بارے میں پالیسی بیان جاری کردیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:44am پنجاب حکومت کی گندم خریداری سے معذرت، ریلیف کیلیے ’کسان کارڈ‘ دیے جانے کا امکان پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کردیا ہے اور اب صوبائی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے بڑا...
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 09:27pm گندم بحران پر پاسکوکے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل مینیجر پروکیورمنٹ معطل تحقیقات جاری ہیں، جہاں غفلت نظر آئی معطل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:17pm وزیراعظم کو گندم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ کی جاسکی انوار الحق کاکڑ کی طلبی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، کمیٹی سربراہ سیکریٹری کامران علی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:30pm پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی، ذرائع پنجاب حکومت کسانوں کوکم قیمت پرگندم فروخت کرنےکی مد میں سبسڈی دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:33pm خیبرپختونخوا حکومت کا 40 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ پیسکو سے گندم نہ خریدنے سے خیبرپختونخوا کو 12ارب روپے کا فائدہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:25pm گندم اسکینڈل تحقیقات 90 فیصد مکمل، دستیاب ریکارڈ اور ثبوت رپورٹ کا حصہ ہونگے ذرائع کے مطابق کامران علی افضل کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس 10 گھنٹوں سے جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:41pm گندم درآمد اسکینڈل: وزیراعظم کو آج پیش کی جانے والی انکوائری رپورٹ تیار نہ ہوسکی گندم امپورٹ معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، اہم خطوط بھی منظرعام پر
پاکستان شائع 05 مئ 2024 09:03pm عوام کو سستی روٹی ملنے پر سب کو تکلیف، تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، انوارالحق کاکڑ گندم بیرون ملک سے منگوانے کے معاملے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، سابق نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 05 مئ 2024 06:39pm گندم بحران: کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلائیں گے، اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، خالد کھوکھر
پاکستان شائع 05 مئ 2024 10:54am پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع ملاقات میں نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کیا جائے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:58pm گندم نہ خریدی تو اگلے سال کسان گندم کاشت نہیں کرے گا، چئیرمین کسان اتحاد 2800 روپے میں جو گندم آج حکومت نے خریدی ہے تو اس کی روٹی کی قیمت 10 روپے بنتی ہے، 16 کے بجائے 10 میں بیچیں، خالد حسین باٹھ
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:57pm حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی چار روز میں کسانوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے گی
کاروبار شائع 03 مئ 2024 06:30pm حکومت بلوچستان کا پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ گندم کی خریداری کے لیے ڈھائی ارب روپے پیر کو جاری کر دیے جائیں گے، سرفراز بگٹی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا