پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:44am ہائی وولٹیج تار کیبل سے ٹکرا گئی، گھر میں لگے ایل سی ڈی میں کرنٹ، 7 سالہ بچہ جاں بحق بچے کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا
کاروبار شائع 05 جون 2024 11:41am واپڈا کا غیر قانونی طور پر نام استعمال کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان واپڈا کا نام غیر قانونی طور پر استعمال کرنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف
کاروبار شائع 19 جنوری 2024 10:43pm کے الیکڑک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری نیپرا نے کے الیکٹرک کے پاور سپلائی اینڈ ڈسٹری بیوشن لائسنس کی تجدید کر دی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:02pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فوج کے حوالے کرنےکی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان پاور ڈویژن ڈسکوز کو کسی دوسرے ادارے کے حوالے نہیں کیا جارہا، ترجمان
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:47pm ملک میں سخت سردی میں بھی لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک جا پہنچی بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 717 میگا واٹ ہوگیا
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 03:53pm بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:00pm پن بجلی سے پیداوار میں ریکارڈ کمی، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا بجلی کی کل طلب 14 ہزار 400 میگاواٹ اور پیداوار8 ہزار 100میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن ذرائع
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 06:03pm بجلی صارفین پر 22 ارب 29 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہو گا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 05:57pm واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا دریائے سندھ ایک کلومیٹر سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا دوبارہ اپنے اصل روٹ میں شامل ہوگا۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 11:33am شہداد کوٹ: ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج نامزد شخص کی گرفتاری پر پہنچے تو ملزم کی عمرکا علم ہوا، پولیس
کاروبار شائع 23 نومبر 2023 04:17pm کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا نیپرا اتھارٹی نے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 09:56am بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کیلئےنیپرا میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:39pm کراچی والوں پر بجلی کی مد میں 22 ارب 56 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر یکساں ٹیرف کے تحت ہوگا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:37am بجلی صارفین پر مزید صارفین پر 8 ارب 37 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری سرکاری ڈسکوز کیلئے اضافے کی درخواست سی پی پی اے نے دائر کی
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2023 12:34pm بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں پہلی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں حکومتی ڈسکوز کی نیپرا میں درخواست دائر
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 03:49pm پن بجلی کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت ایک ارب 78 کروڑ 80لاکھ یونٹ اضافہ پن بجلی کی اضافی پیداوارسے قومی خزانہ کو 50 ارب روپے کی بچت ہوئی، واپڈا
کاروبار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 07:55pm کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ہی ماہ میں دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری اپریل تا جون میں کراچی کیلئے 3.28 روپے کا اضافہ پہلے ہی ہوچکا ہے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:33am مردان کو لوڈشیڈنگ فری سٹی قرار دے دیا گیا جہاں بجلی چوری ختم ہو گی وہاں لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی، سیکرٹری پاور
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 05:24pm ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کے عملے سے مسجد میں حلف سپرنٹنڈنٹ انجینئر واپڈا پیسکو ڈیرہ سرکل سردار اسلم خان نے اسٹاف سے حلف لیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:08pm خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار لوڈشیڈنگ سے متاثرہ افراد نیپرا سے رجوع کریں ، سپریم کورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 09:31pm وزارت توانائی نے آئی پی پیز سے معاہدوں پر وضاحت پیش کر دی سندھ کے پاس اینگرو پاور پروجیکٹ کا کوئی حصہ نہیں ہے، وزارت توانائی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:48pm پہلی بار بیوروکریسی کے افسران کی خدمات ڈسکوز کے حوالے گریڈ 17 کے 10 افسروں کی خدمات 60 دن کے لئے واپڈا کی مختلف کمپنیوں کے سپرد
کاروبار اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 08:28pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 10:29am واپڈا والے علاقے میں آئے تو واپس نہیں جا سکیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو میں دھمکی اگر کوئی آپریشن ہوا تو سب سے پہلے میں گرفتاری دوں گا، سابق ایم پی اے
کاروبار شائع 12 ستمبر 2023 08:19pm نیپرا کی تمام ڈسکوز کو ہنگامی بنیادوں پر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت بجلی کے اضافی بل اور دیگر بے ضابطگیوں پر نیپرا نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 04:52pm حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 08:06pm بجلی کی صلاحیت سے ہزاروں میگا واٹ کم پیداوار، کس ادارے نے کتنی بجلی کم پیدا کی پیداواری صلاحیت 44 ہزار 943 میگاواٹ ہونے کے باوجود پیداوار اوسط 20 ہزار میگاواٹ رہی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 11:40am واپڈا مردان نے پیٹرول نہ ملنے پر فیلڈ آپریشن معطل کردیا تین مہینوں سے ہمیں تیل نہیں ملا، سرکاری گاڑیاں کھڑی ہوگئی
کھیل شائع 31 اگست 2023 10:19pm ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 17 لاکھ روپے کا چیک پیش ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں سلور میڈل جیتا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 04:18pm بجلی کمپنیوں کے افسران کے برائے نام بلز پر لوگ سوالات اٹھانے لگے نگراں وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور شہریوں کے احتجاج کا نوٹس لیکر کل اجلاس طلب کرلیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا