ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2022 02:39pm روس نے فیس بک پر پابندی عائد کردی انسائیڈر انٹیلی جنس کے اندازوں کے مطابق گزشتہ سال روس میں میٹا کے فیس بک پر تقریباً 7.5 ملین صارفین تھے
دنیا شائع 03 مارچ 2022 05:11pm امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، میزائل اور ڈرونز تیار کرنے والی کمپنیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
دنیا شائع 03 مارچ 2022 04:04pm ایٹمی جنگ: دنیا پر کیا اثرات لاحق ہو سکتے ہیں؟ ممکنہ طور پرلاکھوں اموات، پانچ ہزار ٹن بلیک کاربن کا فضا میں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے اور وہی بلیک کاربن سورج کی حرارت کو زمین میں پہچانے میں مدد فراہم کرتا ہے جوکہ تمام جانداروں کیلئے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2022 10:48am امریکی اداکارہ کِم کارڈیشین کا یوکرینی عوام کیلئے عطیہ کا اعلان امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار نے اپنے مداحوں سے یوکرینی عوام کے لیے عطیات دینے کی بھی اپیل کردی۔