کاروبار شائع 07 نومبر 2024 12:03pm چینی کی قیمت میں کمی کردی گئی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 08:12pm حکومت کی یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی، ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہمیں بتایا گیا کہ کسی غریب کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور علی عامر
پاکستان شائع 30 اگست 2024 02:32pm عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا
کاروبار اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 01:40pm یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست پر حکومت سمیت دیگر کو نوٹس اسٹورز کی بندش سے 12 ہزار افراد بے روز گار ہو جائیں گے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:46am یوٹیلٹی اسٹور ملازمین کے ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظرڈی چوک سیل اسلام آباد انتظامیہ نے کنٹینرز رکھ کر دی چوک سیل کیا ہے، کارپوریشن کی بندش کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی تھی
کاروبار شائع 23 اگست 2024 12:13pm وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:29pm یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق آج سے کیا جائے گا، ذرائع
کاروبار شائع 15 جولائ 2024 05:34pm حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ وزیراعظم کی ہدایت پر شہریوں کو بڑا ریلیف دینے کا پلان تیار کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 06:42pm یوٹیلیٹی اسٹور کے افسران آٹا چوری میں ملوث، 4 نوکری سے فارغ، 32 دیگر کو بھی سزائیں ملیں گی افسران میں ایکس ریجنل منیجر، ایکس ایکٹنگ اسٹیبلشمنٹ انچارج، ایکس ویئر ھاوس انچارج آٹا بھی شامل
کاروبار شائع 01 جون 2024 02:16pm یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیا عام مارکیٹ سے بھی مہنگی ملنے کا انکشاف آٹا، چاول، چینی سب کے دام عام مارکیٹ سے زیادہ
کاروبار شائع 27 مئ 2024 06:31pm یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم پیکیج کیلئے بجٹ میں 85 ارب روپے مانگ لیے یوٹیلیٹی اسٹورز نے جتنے فنڈز مانگے ہیں، اتنے منظور ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، حکومتی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:10pm پہلی ترجیح توانائی بحران کا حل، دوسری صنعت کاری کو بڑھانا ہے، وزیر تجارت پاکستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے، معاشی اصلاحات کیلئے تمام اہم اقدامات کریں گے،جام کمال
کاروبار شائع 21 مارچ 2024 04:52pm یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی کی خریداری میں بڑا دھچکا 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کردیا گیا
کاروبار شائع 25 فروری 2024 03:35pm رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاکی قیمتوں میں کمی کردی
کاروبار شائع 15 دسمبر 2023 06:50pm برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی کی گئی، ترجمان
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 05:12pm عوام کیلئے ریلیف: برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 11:11pm یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر تمام ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری
کاروبار شائع 19 اکتوبر 2023 06:35pm ٹیکس واجبات ادا نہ کرنے پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بینک اکاؤنٹس منجمد یوٹیلٹی اسٹورز کے ذمہ 8 ارب 19 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس واجب الادا ہے، ذرائع
کاروبار شائع 18 اکتوبر 2023 04:48pm یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی کی خریداری میں بڑی کامیابی مل گئی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2023 08:39pm ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی گھی 38 روپےفی کلو، کوکنگ آئل 36 روپے فی لیٹر تک سستا
کاروبار شائع 14 جون 2023 01:16pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 01 جون 2023 07:15pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:41pm حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 25 مئ 2023 07:22pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 04:12pm یوٹیلیٹی اسٹور پر مضر صحت گھی فروخت ہونے کا انکشاف چیئرمین پی اے سی نے نیپرا پر فارمنس رپورٹ 15 روز میں طلب کرلی
کاروبار شائع 21 مارچ 2023 12:07pm رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز، کون سی چیز پر کتنی رعایت ملے گی؟ صارفین کو 19 اشیا پر 5 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی
کاروبار شائع 02 مارچ 2023 01:40pm گھی کی فی کلو قیمت میں 115 روپے کا اضافہ یکم جنوری 2023 کو گھی کی قیمت میں فی کلو 75 روپے اضافہ کیا گیا تھا
پاکستان شائع 20 جون 2022 07:46pm وزیراعظم کا پسماندہ طبقے کو 5 بنیادی اشیائے ضروریہ کم نرخوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ کراچی میں یوٹیلٹی اسٹور کی کم تعداد کسی قدر منظور نہیں تاہم کراچی میں یوٹیلٹی اسٹورز کی تعداد میں اضافے کا جامع منصوبہ دو ہفتے میں پیش کیا جائے
کاروبار اپ ڈیٹ 27 مئ 2022 10:50am پیٹرول کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ وزارت صنعت وپیداوارنے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق فوری ہوگا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا