دنیا شائع 06 مارچ 2024 08:26am پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کسی طرح کی پابندی قبول نہیں، امریکا انتخابات میں بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 08:03am امریکہ نے عمران خان کے الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا پاکستان کی سڑکوں پر امریکہ کیخلاف نعرے لگ رہے ہیں، صحافی کا دعوی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 09:38am امریکا کا پاکستان سے ’ایکس‘ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ نئی حکومت کی تشکیل کسی بھی ملک کا اندرونی فیصلہ ہوتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 21 فروری 2024 08:28am نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے، میتھو ملر
دنیا شائع 15 فروری 2024 08:52am امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا پاکستان میں جو بھی حکومت بنے اس کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 03:26pm امریکی محکمہ خارجہ بریفنگ میں صحافیوں کے پاکستانی الیکشن پر سنگین سوالات 'میڈیا نے 100 فیصد نتایج دیکھے ہیں، الزامات درست ہیں، دھاندلی کے باوجود عمران خان جیتے' ، صحافی
دنیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:56am پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات چاہتے ہیں، امریکا الیکشن مسابقت پر مبنی تھے، اس حکومت کے ساتھ کام کرینگے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 10 فروری 2024 12:20pm امریکہ کا پاکستان انتخابات میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ یورپی یونین بھی انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرچکی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 09:17am پاکستان میں الیکشن کے دوران پابندیاں تشویش ناک ہیں، امریکا پاکستانی عوام کو خوف کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا حق ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 01 فروری 2024 12:22am امریکا کی سبی میں ’پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کی مذمت‘ پاکستانی عوام کو حق ہے کہ بلا خوف و خطر اپنا قائد منتخب کریں، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
دنیا شائع 31 جنوری 2024 02:40pm پاکستان اور وینزویلا میں سزاؤں پر امریکہ کا متضاد موقف، صحافی نے سوال اٹھا دیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کی سزا پر تبصرے سے گریز کیا تھا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:14am پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر امریکہ کا اظہار تشویش آزاد میڈیا صحت مندانہ جمہوریت یقینی بناتا ہے، نائب ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا شائع 05 جنوری 2024 12:39pm مذہبی آزادیوں کی امریکی رپورٹ میں بھارت کو کلین چٹ پر متعلقہ کمیشن برہم یو ایس سی آئی آر ایف نے بھارت اور نائجیریا میں مذہبی آزادی سلب کیے جانے پر کانگریس میں بحث کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 09:48am امریکہ پاکستان میں ’جبر‘ کی حمایت کرتا رہے گا، ترجمان کے منہ سے غلط الفاظ نکل گئے میتھو ملر پریس کانفرنس میں وضاحت دینے پر مجبور، منہ سے سچ نکل گیا، سوشل میڈیا صارفین
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:33am پاکستان کو یہ نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کرائے، امریکہ کسی ایک امیدوار کو دوسرے پر اہمیت نہیں دیتے، محمکہ خارجہ، عمران خان کے الزامات کا جواب
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:38am پاکستان نان نیٹو اتحادی، علاقائی سلامتی پر شراکت داری کے منتظر ہیں، امریکہ آرمی چیف عاصم منیر پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کیلئے واشنگٹن میں تھے، میتھیو ملر
دنیا شائع 12 دسمبر 2023 08:34am پاکستانی رہنماؤں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 10:45am سکھ رہنما قتل کی بھارتی سازش کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں، دہلی کینیڈا سے بھی تعاون کرے، امریکا ہم اس تحقیقات کے نتائج دیکھنے کے منتظر ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 11:42am امریکا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا، خفیہ اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 'بھارتی حکومت کا اہلکار امریکا کی سرزمین پرسکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنون کے قتل کی "ناکام سازش" میں ملوث ہے'
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 01:09pm پاکستان سے امریکا جانے والے افغان باشندوں کیلئے ہاٹ لائن قائم ہاٹ لائن امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے قائم کی گئی
دنیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 12:12pm ڈونلڈ بلوم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر جواب سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار کسی سیاسی رہنما پر پوزیشن نہیں رکھتے، ترجمان
دنیا شائع 08 نومبر 2023 02:00pm غزہ سے متعلق بیان پر فلسطینی نژاد امریکی رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کیخلاف قرارداد منظور 'مجھے خاموش نہیں کیا جاسکتا۔ میں کسی کےلیے اپنے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہیں کروں گی'
دنیا شائع 08 نومبر 2023 08:52am پاکستانی فورسز پر حملوں سے آگاہ ہیں، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا، امریکا پاکستان میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، ویدانت پٹیل
دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:39am الیکشن کے دوران عمران خان کے جیل میں رہنے پر تبصرے سے امریکہ کا انکار یقینی بنایا جائے کہ انتخابات پاکستانی عوام کے فائدے کے لئے ہوں، ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا شائع 19 اکتوبر 2023 05:28pm اسرائیل کو مزید فوجی امداد دینے پر امریکی محکمہ خارجہ کا عہدیدار مستعفی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ وہی غلطیاں دہرا رہی ہے جو واشنگٹن کئی دہائیوں سے کر رہا ہے، جوش پال
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 08:57am روس کا امریکا کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم امریکا روس کے اقدامات کا مناسب جواب دے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 14 ستمبر 2023 08:29am پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکا کا مطالبہ عوامی اور حکومتی سطح پر پاک امریکا تعلقات کی قدر کرتے ہیں، میتھیو ملر
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 09:23am ڈونلڈ بلوم چیف الیکشن کمشنر سے کیوں ملے؟ پاکستان میں امریکی سفیر کی ملاقاتوں پر واشنگٹن کی وضاحت امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا
دنیا شائع 08 اگست 2023 09:13am عمران خان کیخلاف الزامات کو بے بنیاد نہیں کہہ سکتے، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں، امریکا
دنیا شائع 03 اگست 2023 08:41am پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ امریکا کی بھارت میں سب سے فسادات سے گریز کی درخواست