پاکستان شائع 07 جون 2024 09:13am پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی متوقع حکومت کی جانب سے اعلان کیا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 06 جون 2024 09:46pm ملکی زرمبادلہ کے ذخائر: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ جاری اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کےذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی
کاروبار شائع 06 جون 2024 06:28pm ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کاروبار شائع 24 مئ 2024 07:14pm کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے30 پیسےپر بند ہوا تھا
کاروبار شائع 17 مئ 2024 12:55pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے بلند پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 75ہزار 194پوائنٹس پر بند
کاروبار شائع 17 مئ 2024 09:48am روپے کی اونچی اڑان، ڈالر کی قدر میں کمی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.10 روپے پر آگیا
کاروبار شائع 16 مئ 2024 05:02pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ انٹربینک میں ڈالرکالین دین278.40روپےپربند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 14 مئ 2024 05:35pm ڈالرکی قیمت کو بریک لگ گیا کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کمی دیکھی گئی
کاروبار شائع 14 مئ 2024 11:15am اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا
کاروبار شائع 13 مئ 2024 06:29pm ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، روپے کی قدر گرنے لگی انٹربینک میں آج ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:42pm ڈالر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، سستا ہونے کےبعد کتنا مہنگا ہوا ؟ انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.20 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:04pm ڈالرکی قیمت میں ایک بار پھر معمولی کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے جبکہ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی
کاروبار شائع 02 مئ 2024 12:18pm ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار انٹربینک میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں مزید کم
کاروبار شائع 23 اپريل 2024 04:32pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کاروبار شائع 22 اپريل 2024 06:50pm کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ انٹربینک میں ڈالر ر 278 روپے 33 پیسےکاہو گیا
کاروبار شائع 20 اپريل 2024 02:49pm پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں سونا11 ڈالر کے اضافے سے 2411 ڈالر فی اونس ہوگیا
کاروبار شائع 19 اپريل 2024 05:43pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.30 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 18 اپريل 2024 05:19pm ڈالر کا ریٹ ایک بار پھر بلندی کی طرف بڑھنے لگا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین278.43 روپے پربند ہوا ، اسٹیٹ بینک
▶️ کاروبار شائع 17 اپريل 2024 04:43pm آئی ایم ایف وعدوں کے باوجود ڈالر کیوں مہنگا ہو رہا ہے رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں ڈالر 290 روپے سے اوپر جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 01:36pm بنی گالہ میں واقع گھر سے ہیرے، قیمتی گھڑیاں لٹ گئیں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 04:51pm روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 07:51pm کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر 278 روپے کا ہو گیا۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 07:36pm زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 39 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 05:48pm ڈالر ایک بار پھر روپے پر بھاری پڑ گیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس اضافہ
کاروبار شائع 29 فروری 2024 11:08am انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:49pm روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا پاکستانی روپیہ گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہا
کاروبار اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 04:38pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 05:28pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 901 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:57pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 56 پیسے پر بندا ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 06:02pm روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں کمی جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی