لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 11:17am چیٹ جی پی ٹی کی کمپنی نے چیف ایگزیکٹو افسر کیوں برطرف کیا، وجہ جان کر پاکستانی حیران رہ جائینگے چیٹ جی پی ٹی کے اجراء کے بعد آلٹمین مصنوعی ذہانت کے ماہر بن کر ابھرے تھے
دنیا شائع 16 نومبر 2023 12:10pm پاکستانی نژاد عدیل منگی امریکی عدالت میں دوسرے مسلمان جج نامزد عدیل منگی سینیٹ سے منظوری کے بعد امریکی تاریخ میں فیڈرل ایپلز کورٹ کے پہلے مسلمان جج بن جائیں گے
دنیا شائع 08 نومبر 2023 03:26pm صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید، امریکا کی غزہ پٹی پر قبضے کی مخالفت امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 08 نومبر 2023 08:52am پاکستانی فورسز پر حملوں سے آگاہ ہیں، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا، امریکا پاکستان میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، ویدانت پٹیل
دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:39am الیکشن کے دوران عمران خان کے جیل میں رہنے پر تبصرے سے امریکہ کا انکار یقینی بنایا جائے کہ انتخابات پاکستانی عوام کے فائدے کے لئے ہوں، ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا شائع 05 نومبر 2023 06:17pm ’غزہ پر نیوکلئیر حملے کا امکان‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ غزہ میں سب جنگجو ہیں، اسرائیلی وزیر
دنیا شائع 01 نومبر 2023 04:00pm ایرانی سپریم لیڈر کا مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکنے کا مطالبہ فلسطینیوں کیخلاف صیہونی حکومت ہی نہیں بلکہ امریکا اور برطانیہ بھی برابر کے شریک ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
دنیا شائع 31 اکتوبر 2023 10:34am امریکا میں 6 یونیورسٹیوں کیخلاف طلبا نے قانون شکنی کا مقدمہ دائر کر دیا ہر یونیورسٹی نے فوسل فیول میں دسیوں یا یہاں تک کہ کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی، طلبا کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 08:27pm غزہ پر پاکستان اور امریکا میں رابطہ، جنگ پھیلنے سے روکنے کی ضرورت پر اتفاق جلیل عباس جیلانی اور وکٹوریہ نولینڈ نے پاکستان میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا
دنیا شائع 26 اکتوبر 2023 03:02pm امریکی محکمہ خزانہ کے ٹرک سے20 لاکھ سکے چوری حکام نے اپریل 2023 میں کی جانے والی اس چوری کی تفصیلات جاری کردیں
دنیا شائع 09 اکتوبر 2023 08:52am جنگ بندی کرانے کیلئے امریکا نے ترکیہ اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹونی بلنکن
دنیا شائع 30 ستمبر 2023 09:40am امریکی وزیر دفاع کی تنخواہ 1 ڈالر کرنے کی ترمیم ایوان سے منظور لائیڈ آسٹن اس وقت سالانہ 2 لاکھ 21 ہزار ڈالر سے زیادہ کماتے ہیں، امریکی میڈیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 08:37am پاکستانی عوام بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں، امریکا دنیا میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، برطانوی ہائی کمشنر کی بھی دہشت گردی کے واقعات کی مذمت
دنیا شائع 29 ستمبر 2023 10:40am امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام ناکام، ارکان حق میں بول پڑے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے، امریکی سیکرٹری خارجہ
دنیا شائع 28 ستمبر 2023 09:03am سکھوں کا نیویارک میں اقوام متحدہ کے باہر بھارت کیخلاف مظاہرہ مظاہرین کی بھارت اور نریندر مودی کے خلاف شدید نعرے بازی
دنیا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:53am ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثے فراڈ کے ذریعے بنائے، امریکی جج انہی اثاثوں کے بل بوتے پر ٹرمپ امریکی صدر بنے تھے
دنیا شائع 26 ستمبر 2023 09:50am ہردیپ سنگھ قتل کیخلاف کینیڈین وزیراعظم کے بیانات کے بعد تشویش ہے، امریکا بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کا کہا ہے، میتھیع ملر
دنیا شائع 25 ستمبر 2023 09:28am سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات، امریکا کا کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا انکشاف امریکی معلومات کی بنیاد پر کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو ثابت کیا، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:48am امریکہ میں سکھ رہنماؤں پر بھارت کے دہشت گرد حملوں کا خطرہ، ایف بی آئی کی وارننگ امریکا میں خالصتانی رہنماؤں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، ایف بی آئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 12:19am ’خطے میں امن کا خواب مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں ہے‘ فلسطین سے متعلق نگراں وزیراعظم نے واضح مؤقف اختیار کیا، نگراں وزیر خارجہ
▶️ پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:16pm ’نگراں حکومت کی توجہ ملک کے اندرونی معاملات میں ہونی چاہیے‘ پاکستان کو دنیا سے امداد کی توقع نہیں کرنی چاہیے، اعزاز چوہدری
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 08:57am روس کا امریکا کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم امریکا روس کے اقدامات کا مناسب جواب دے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 14 ستمبر 2023 12:44pm ٹی ٹی پی پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ ہے، امریکی نمائندہ خصوصی ٹی ٹی پی اور طالبان کے درمیان تعلقات اب بھی کافی مضبوط ہیں، تھامس ویسٹ
دنیا شائع 14 ستمبر 2023 08:29am پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکا کا مطالبہ عوامی اور حکومتی سطح پر پاک امریکا تعلقات کی قدر کرتے ہیں، میتھیو ملر
ٹیکنالوجی شائع 13 ستمبر 2023 09:25am گوگل پر مارکیٹ میں غلبہ برقرار رکھنے کیلئے سالانہ 10 ارب ڈالر ادا کرنے کا الزام گوگل کی مالیت تقریباً 1700 ارب ڈالر سے زائد ہے، امریکی محکمہ انصاف
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 08:50am عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ بہت سے معاملات پر مشاورت کرتے ہیں، ویدانت پٹیل
دنیا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:41pm چینی صدر نے بھارت میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، بائیڈن منت سماجت پر مجبور روسی صدر ولادمیر پیوٹن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ نئی دہلی کا دورہ نہیں کریں گے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:19pm اُمید ہے پاکستان میں صاف و شفاف الیکشن ہونگے، امریکی سفیر پاکستانی عوام انتخابات کے ذریعے اپنی نئی قیادت منتخب کرے گی، ڈونلڈ بلوم
لائف اسٹائل شائع 28 اگست 2023 09:46am ٹرمپ نے قیدیوں والی تصویر سے 70 لاکھ ڈالر کما لیے سابق صدر 2021 سے اب تک 59.2 ملین ڈالرزفیس ادا کرچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:00pm ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو، نگراں وزیراعظم عالمی طاقتوں کی ہمارے پڑوس میں موجودگی کا ہم پر گہرا اثر ہوا، انوار الحق کاکڑ