پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 11:15am اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا امداد کی اپیل 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 08:18pm آڈیو میں کسی لین دین کا ذکر نہیں، سنجیدہ معاملے کی تحقیقات کریں گے: وزیراعظم اتحادی حکومت کی کاوشوں کی بدولت پاکستان عالمی تنہائی سے نکل آیا ہے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:49pm وزیراعظم: جنرل اسمبلی میں بھارت پر کڑی تنقید کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش بھارت کشمیر میں مسلم اکثریت کو ہندو ٹیریٹی میں تبدیل کرنے پر لگا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 09:15pm اقوام متحدہ کی رپورٹ، پاکستان کے ڈیفالٹ خدشات میں اضافہ اقوام متحدہ نے پیپر میں عالمی اداروں سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں میں ریلیف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:01pm وزیراعظم شہبازشریف لندن سے امریکا پہنچ گئے 23 ستمبر کو وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 10:25pm میں نواز شریف کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں نہیں پالا گیا: عمران خان جو مسٹر ایکس، مسٹر وائے گمنام نمبروں سے ٹیلیفون کے ذریعے لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں انہیں کال کرکے واپس دھمکیاں دو
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:49am وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
▶️ پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:29am وزیرخارجہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے بلاول بھٹو جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائینز پر دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:18pm وزیر اعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں اجلاس آج سے 23 ستمبر تک نیویارک میں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 10:57pm وزیراعظم لندن پہنچ گئے، کل آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شریک ہونگے شہباز شریف دورہ لندن کے بعد امریکا کے لئے بھی روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 30 اگست 2022 11:22pm اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے 160 ملین ڈالرز امداد کی اپیل پر وزیراعظم کا اظہارِ تشکر سیلاب کے باعث گھمبیر صورتحال کے معیشت پر بھی اثرات ہوں گے: شہباز شریف
پاکستان شائع 30 اگست 2022 09:45pm اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا پاکستان کے دورے کا فیصلہ انتونیو گوتیرس نے سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لیے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کی اپیل کی
پاکستان شائع 29 جون 2022 11:46pm پاکستان کا اقوام متحدہ کو کشمیر جیسے تنازعات پر سنجیدگی سے غور کرنے پر زور اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے ساتھ تعلقات کو بھی اقوام متحدہ کے چارٹر کے خط اور روح کے مطابق لایا جانا چاہیے