دنیا شائع 25 اگست 2024 08:05pm دبئی میں فری لانس کام کرنے کیلئے لائسنس کیسے حاصل کریں؟ پرمٹ فیس ساڑھے سات ہزار درہم ہے، ہر ریاست کے طریقِ کار میں تھوڑا فرق ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 01:09pm آپ کی ایک تصویر سے ہیکرز 7 معلومات چوری کر سکتے ہیں متحدہ عرب امارت کے سائبر سیکورٹی کاؤنسل نے ہیکرز سے متعلق خبردار کر دیا ہے
کھیل شائع 20 جولائ 2024 11:52am آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کی بڑی بیٹھک، کیا بھارتی ٹیم پاکستان آ رہی ہے آئی سی سی کے بڑے ایونٹ میں بھارت نے میزبان ملک پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا
دنیا شائع 12 جولائ 2024 10:49am متحدہ عرب امارات میں 22 وہیلر ٹرک چلانے والی لڑکی عبایا کی وجہ سے مشہور نوجوان خاتون نے والدہ کی موت کے بعد ٹرک چلانے کا فیصلہ کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:46pm اماراتی حکومت کا نئے اسلامی سال سے متعلق چھٹیوں کا اعلان اس سے قبل اماراتی کابینہ کی جانب سے بھی نئے اسلامی سال کے حوالے سے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا
دنیا شائع 02 جولائ 2024 10:44am امارات میں ورک پرمٹ کے نئے قانون سے غیرملکی ملازمین کی زندگی مشکل ہوگئی اماراتی وزارت کی جانب سے باقاعدہ طور پر تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں
دنیا شائع 30 جون 2024 09:55am امارات میں چورنگی کے چاروں اطراف 4 نئی مساجد کیوں بنائی گئیں ان چاروں مساجد کے نام خلفائے راشدین کے ناموں پر رکھے گئے ہیں
دنیا شائع 28 جون 2024 03:33pm مسافروں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے سے متعلق دبئی انتظامیہ کا ردعمل آ گیا ردعمل جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے رہائش اور خارجہ افئیرز کی جانب سے دیا گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 28 جون 2024 02:11pm شدید گرمی کے باعث امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات 50 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا
دنیا شائع 19 جون 2024 10:57am یو اے ای میں کون سی دوائیں ممنوع ہیں، کون سی لائی جاسکتی ہیں اور کس طرح؟ منشیات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، دوائیں لانے اور رکھنے کا اسٹینڈرڈ طریقِ کار سب کے لیے ہے
پاکستان شائع 05 جون 2024 12:54pm پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ وزیراعظم صدر یو اے ای کو ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے
لائف اسٹائل شائع 27 مئ 2024 08:15pm بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر امارات میں کثیرالمنزلہ بلڈنگ سے گر کر ہلاک آخری پوسٹ میں کیا کہا؟
پاکستان شائع 23 مئ 2024 08:37pm وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم
دنیا اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 02:01pm یو اے ای کی پہلی پکی سڑک بنانے والوں میں شامل پاکستانی شہری کے اعزاز میں تقریب شیر اکبر آفریدی کو ماہانہ 150 روپے ملا کرتے تھے، اوور ٹائم کے ذریعے اُن کی ماہانہ آمدنی 400 روپے تک ہو جاتی تھی
دنیا شائع 12 مئ 2024 10:43am امارات کے موسم سے بچوں کو خطرہ ہے، ڈاکٹروں کی وارننگ متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:42pm وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق شہباز شریف کا یو اے ائی کے صدر سے ان کے چچا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
دنیا شائع 11 اپريل 2024 05:00pm یو اے ای میں 24 قیراط سونے کا کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آگیا دبئی کی شناخت سمجھی جانے والی عمارتوں کی شبیہ والا نوٹ 159 درہم کا ہے، تحفے میں دیا جانے لگا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:55pm 30 لاکھ کا فراڈ کرکے بیرون ملک بھاگنے والا امارات سے گرفتار پنجاب پولیس بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے سرگرم
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:31pm بیرونِ ملک پُرکشش ملازمتیں کہاں کہاں دستیاب ہیں سعودی عرب اورخلیجی ریساتوںمیں صحت عامہ، توانائی، املاک اور مالیات کے شعبے قابل نوجوانوں کے منتظر
دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:36am پاکستانیوں کیلئے ویزے کم کیوں ہوئے، اماراتی اخبار نے انکشاف کردیا حکومت کاروباری اداروں میں تنوع چاہتی ہے، جنوبی ایشیا کے خلاف کوئی پالیسی نہیں، وزارت کی وضاحت
دنیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 11:24pm متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ 'بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر میٹھے پانی کی طلب بڑھتی جارہی ہے'
دنیا شائع 12 جنوری 2024 09:49am امارات میں سال کا سرد ترین دن جبل جیس کے علاقے میں درجہ حرارت 7.2 سینٹی گریڈ تک گرا ۔ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت مزید کم رہنے کا امکان
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 04:42pm پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھ دیا
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2024 02:20pm دبئی خوابوں کی نگری، اور وہاں رہنے کی قیمت بھی ہوش رُبا معیاری کسی معیاری علاقے میں 2 بیڈ روم اپارٹمنٹ کا سالانہ کرایا 60 لاکھ پاکستانی روپے سے کم نہیں
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:43pm ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی، 3 اشتہاری ملزمان یواے ای سے گرفتار گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے، ترجمان ایف آئی اے
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 07:59pm متحدہ عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع پیکیج میں بغیر کسی اضافی اخراجات کے تمام فیس شامل ہیں
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 08:22pm متحدہ عرب امارات نے لاٹری اور جوئے کیلئے اتھارٹی قائم کردی پرانے امریکی ماہرین کی خدمات حاصل کرلی گئیں
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 03:29pm وزیراعظم کے دورہ متحدہ عرب امارات کا مشترکہ اعلامیہ جاری شہباز شریف نے اماراتی صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 03:55pm وزیراعظم کا دورہ یو اے ای: 2 بلین ڈالرز قرضہ رول اوور، ایک بلین ڈالر اضافی قرض پر اتفاق شہبازشریف کی دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران کیا مصروفیات ہوں گی
دنیا شائع 06 ستمبر 2022 09:33am قونصلرامریکی محکمہ خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری وفد سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستان کی زمینی صورتحال کا جائزہ لے گا