لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 12:53pm حرا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ یہ سعادت حاصل کی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 07:39pm پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:50pm نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے
لائف اسٹائل شائع 26 ستمبر 2023 04:10pm ’آخر کار اللہ نے ہماری تمام دعائیں قبول کر لیں‘، مایا علی کا خوبصورت پیغام اداکارہ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 02:47pm ’راکھی نہیں فاطمہ بولو‘، عمرے کے بعد ائرپورٹ پر اداکارہ کا مکالمہ 'خدا نے مجھے اسی طرح بنایا ، وہ مجھ سے اسی طرح محبت کرتا ہے جیسی میں ہوں'
لائف اسٹائل شائع 28 اگست 2023 03:15pm ’کہاں ہیں گندے تبصرے‘ ، کرن اشفاق مدینہ منورہ میں موجود راکھی کیلئے بول پڑیں عمرہ ادائیگی کے دوران عبایا میں ملبوس راکھی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا شائع 20 اگست 2023 08:14pm سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق بن فوزان الربیعہ پاکستان پہنچ گئے نگراں وفاقی وزیر مذہبی امورانیق احمد اور سعودی سفیر نے استقبال کیا
لائف اسٹائل شائع 22 جولائ 2023 08:02pm سعودی عرب نے عمرہ ویزا کے لیے نیا پروگرام متعارف کرا دیا ویزے کو حاصل کرنے کیلئے وزارت خارجہ میں درخواست دی جا سکتی ہے
دنیا شائع 12 جولائ 2023 11:37am سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی عمرے کیلئے اجازت نامہ کیسے حاصل کریں نئے عمرہ سیزن کا آغاز
دنیا شائع 05 جولائ 2023 09:17pm عمرہ سیزن کب شروع ہوگا، سعودی عرب نے تاریخ دے دی سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی سہولت متعارف کرادی
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2023 09:03pm اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی انہوں نے احرام کی حالت میں اپنی پہلی تصویر بھی شیئر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 07:32pm نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچ گئے اہل خانہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد کل مدینہ منورہ روانہ ہوجائیں گے
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:22am نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ایئرپورٹ پر مریم نواز، حسن نواز اور جنید صفدر نے نوازشریف کا استقبال کیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 07:37am مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں مریم نواز سعودی عرب میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کریں گی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 01:31pm مریم نواز والد اور شوہر کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لئے تیار سابق وزیراعظم نواز شریف بھی لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے
لائف اسٹائل شائع 03 اپريل 2023 09:40pm اداکارہ میرا مسجد نبوی میں فرض نماز کے دوران اپنی ہی ویڈیو بناتی رہیں میرا کو نماز کے تقدس کی پامالی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 09:54am اداکارہ میرا نےرمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی اداکارہ نے اپنے سوشل اکاونٹس پر عمرہ کی تصاویر شیئر کیں
کھیل شائع 31 مارچ 2023 09:01am بابر اعظم نے مسجد نبوی اور حارث رؤف نے مسجد الحرام سے تصاویر شیئر کردیں حارث نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی جبکہ بابر بھی عمرہ کیلئے سعودی عرب میں موجود
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:42pm سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 22 افراد جاں بحق بس میں سعودی عرب میں مقیم اقامہ ہولڈر سوار تھے
دنیا شائع 02 فروری 2023 10:00am سعودی عرب میں سیرو تفریح آسان - مسافروں کیلئے نیا ویزا متعارف ویزا حاصل کرنے کے لئے طویل انتظار کی ضرورت نہیں
کھیل شائع 22 جنوری 2023 10:25am شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی فاسٹ بولر نے حرم شریف سے احرام باندھے لی گئی تصویر شیئر کی
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 09:50pm عمرہ کی ادائیگی، آرمی چیف کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے نادر نوافل ادا کئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:32am لاہور سے اسلام آباد منتقل پرواز اوور بک نکلی، عمرہ زائرین کا احتجاج مسافروں میں بوڑھے اورعورتیں بھی شامل ہیں
لائف اسٹائل شائع 20 دسمبر 2022 12:23am سستا اور آسان: عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان یہ نیا طریقہ ’پرسنل وزٹ ویزا‘ کا ہے
لائف اسٹائل شائع 01 دسمبر 2022 09:57pm شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی شاہ رخ خان نے بیت اللہ شریف پہنچنے پر اللہ کا شکر ادا کیا
دنیا شائع 14 نومبر 2022 11:27pm مسجد حرام جانے والے عمرہ زائرین کیلئے 7 ہدایات یہ ہدایات صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف جاری کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 11:47am سعودی ولی عہد جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، شہباز شریف مکہ پہنچ گئے گورنر نے جدہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا
دنیا شائع 18 اکتوبر 2022 11:28pm سعودی حکومت کا مفت عمرہ ویزا دینے کا اعلان حیا کارڈ رکھنے والے افراد 2 ماہ کے لیے سعودی عرب میں قیام کرسکتے ہیں
دنیا شائع 14 اکتوبر 2022 10:39am سعودی حکام نےعمرہ زائرین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی نئی سروس سے معذوروں اور معمر زائرین مستفید ہوسکیں گے
دنیا شائع 12 اکتوبر 2022 09:13am خواتین کومَحرم کے بغیرعمرہ ادا کرنے کی اجازت عمرے کے حوالے سے کسی ملک کے لیے کوٹہ مقرر نہیں ہے، سعودی وزیر
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ