دنیا شائع 15 نومبر 2024 10:02pm ٹرمپ نے کہہ دیا یوکرین جنگ اب ختم ہونی چاہیے بہت تباہی ہوچکی، فوجیوں کے ساتھ شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں، فلوریڈا میں خطاب
دنیا شائع 11 نومبر 2024 05:01pm کریملن نے صدر پوٹن کو ٹرمپ کی کال کی تردید کردی واشنگٹن پوسٹ نے بتایا تھا ٹرمپ نے پوٹن روسی صدر کو یوکرین جنگ کو طُول دینے سے خبردار کیا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 07:54pm امریکا نے 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں 400 اداروں اور افراد پر پابندیاں لگائی گئی ہیں، امریکی قیادت روس کی وار مشین کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں
دنیا شائع 29 اکتوبر 2024 04:58pm شمالی کوریا بھی روس یوکرین جنگ میں کود پڑا 10 ہزار فوجی روس میں تربیت لے رہے ہیں، جلد یوکرین کے محاذوں پر تعینات ہوں گے
دنیا شائع 26 ستمبر 2024 09:28pm چین میں ڈرون تیار کرنے کے خفیہ روسی منصوبے کا انکشاف دور مار ڈرون یوکرین جنگ میں بڑے پیمانے کی کارروائیوں میں استعمال کیے جائیں گے۔
دنیا شائع 31 مئ 2024 06:32pm امریکی ٹینک یوکرینی فوج کیلئے چلتی پھرتی قبر بن گئے میدانِ جنگ میں ان ٹینکوں سے ہمارا ہی نقصان ہو رہا ہے، یوکرینی فوج
دنیا شائع 16 مئ 2024 09:53am روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا چین کا دورہ اہم کیوں؟ دونوں ممالک وسیع تر اسٹریٹجک تعاون کیلئے کوشاں، پوٹن کا دورہ امریکا کیلئے پریشان کن ہوسکتا ہے، تجزیہ کار
دنیا شائع 24 مارچ 2024 12:05pm روس نے یوکرین جنگ میں اب تک کتنا اسلحہ پھونک دیا؟ فریقین کا اچھا خاصا جانی نقصان ہوچکا، کیا لڑائی تھمنے کے آثار ہیں؟
دنیا شائع 23 مارچ 2024 08:30am یوکرین کا ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے سے اظہار لاتعلقی ہماری جنگ روس اور اس کی افواج کے ساتھ ہے، یوکرین
دنیا شائع 18 مارچ 2024 08:05pm پیوٹن نے مغرب کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ سرحد یوکرینی حامی فوجیوں کے حملوں سے محفوظ رہے، روسی صدر
دنیا شائع 14 مارچ 2024 08:50am یوکرین جنگ، امریکا و روس کے اختلافات نے شدت اختیار کرلی امریکا نے ایٹمی جنگ سے متعلق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا بیان مسترد کردیا
دنیا شائع 11 مارچ 2024 10:41am بھارتیوں کے ساتھ نیپالی بھی یوکرین جنگ میں جھونک دیے گئے تین بھارتی باشندے مارے جاچکے ہیں، ایجنٹس نے 4 چار نیپالیوں کو یورپ پہنچانے کا جھانسا دیکر پھنسادیا
دنیا شائع 24 فروری 2024 08:52am یوکرین جنگ کے دو سال، روس پر 500 نئی امریکی پابندیاں روسی اسلحہ ساز ادارے دن رات سرگرم، یوکرین کو توپ کے گولوں کی شدید کمی کا سامنا
دنیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:57pm یورپ جانے والے بھارتی باشندوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ایجنٹوں کے ہاتھوں دھوکا کھاکر 20 بھارتی باشندے یوکرین جنگ میں حصہ لینے پر مجبور ہیں
دنیا شائع 21 فروری 2024 04:03pm بھارتی باشندے روسی فوج میں شامل ہو کر یوکرائن سے لڑنے لگے متعدد ریاستوں سے تعلق رکھنے والے 18 افراد کو ایجنٹ نے پھنسوادا، بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
بشریٰ بی بی کی ویڈیو آڈیو لیک ہونے کا خدشہ: اجلاسوں میں موبائل فون پر پابندی عائد، اختلافات پر سخت کارروائی کی دھمکی