دنیا شائع 30 جولائ 2022 09:50pm یوکرین جنگ کے بعد روس اور امریکا کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ امریکا نے روس سے زیرِ حراست دو امریکیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
ٹیکنالوجی شائع 20 جولائ 2022 10:52am “اسٹار وارز” طرز کے لیزر ہتھیاروں کی تیاری شروع یہ دفاعی نظام دشمن کے ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Trending شائع 18 جولائ 2022 04:23pm آئی فون نے یوکرینی فوجی کی جان کیسے بچائی؟ حیران کن ویڈیو وائرل انٹرنیٹ پر ایک حیران کن ویڈیو گردش کر رہی ہے، جسے دیکھ کر آپ بالکل دنگ رہ جائیں گے۔
دنیا شائع 11 جولائ 2022 11:16pm یوکرینی صدر نے بھارت اور جرمنی سمیت چار ممالک میں اپنے تعینات سفیروں کو برطرف کردیا یہ سفارتی مشق کا ایک حصہ ہے تاہم واضح نہیں کہ آیا سفیروں کو نئے عہدے تفویض کیے جائیں گے یا نہیں
دنیا شائع 11 جولائ 2022 10:36am یوکرین: روسی افواج کا رہائشی عمارت پر راکٹوں سے حملہ، 15افراد ہلاک روسی افواج نے یوکرین کے شہر ڈونیٹسک پر یوراگن راکٹوں سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 5 منزلہ رہائشی عمارت ملبے کا ڈھیربن گئی۔
دنیا شائع 29 جون 2022 09:23am روس کا یوکرین میں شاپنگ مال پر حملہ ، ہلاک افراد کی تعداد 19 ہوگئی روسی افواج نے کریمینچک میں شاپنگ مال کو گزشتہ روز میزائلوں سے نشانہ بنایا، حملے کے بعد شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔
دنیا شائع 10 جون 2022 09:30am یوکرین روس جنگ: خارکیف میں روسی افواج کی گولہ باری سے مزید 3افراد ہلاک میزائل حملے میں سپرمارکیٹ اور اسکول کی لائبریری کو نشانہ بنایا گیا، جس سے عمارت اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا