پاکستان شائع 11 فروری 2023 03:14pm گمنام پاکستانی نے ترکیہ شام زلزلہ متاثرین کو 3 کروڑ ڈالرز عطیہ کردئے وزیراعظم شہباز شریف نے اس گمنام پاکستانی کے احسن اقدام پر اسے دوسروں کیلئے مثال قرار دیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 09:29am اتحادیوں کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تعمیر نو کریں گے، امریکی وزیرخارجہ نٹونی بلنکن نے ترک سفارت خانے جا کر تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے
دنیا شائع 10 فروری 2023 03:41pm جسے اللہ رکھے: زلزلے کے 100 گھنٹے بعد بھی ملبے سے کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا تباہ کن زلزلے کے بعد ملبے تلے پھسنے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری
دنیا شائع 10 فروری 2023 10:30am شام زلزلہ: ملبے تلے پیداہونے والی بچی گود لینے کیلئے دنیا بھر سےلوگ خواہشمند آیا کی ماں اسے جنم دینے کے بعد چل بسی تھیں
دنیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 10:32am ترکیہ زلزلہ: ویڈیو کلپ نے ترک نوجوان اور خاندان کی جان بچالی ترک نوجوان اپنی والدہ اور دو چچا کیساتھ ملبے تلے پھنسا ہوا تھا
دنیا شائع 09 فروری 2023 03:45pm کیا پرندوں کو ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کا پہلے سےعلم تھا تباہ کن زلزلے سے پہلے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا شائع 09 فروری 2023 12:57pm ترکیہ، شام کے بعد انڈونیشیا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پاپوا کے شمالی ساحل پرمحسوس کیا گیا
دنیا شائع 09 فروری 2023 12:32pm ترکیہ اور شام میں زلزلے پرفرانسیسی جریدے ’چارلی ایبڈو‘ کا شرمناک کارٹون چالی ایبڈوکی غیرحساسیت پریونانی کارٹونسٹ کا اپنے خاکے میں منہ توڑ جواب
دنیا شائع 09 فروری 2023 11:02am ترکیہ میں آنیوالے زلزلے سے متعلق پیشگوئی سچ نکلی زلزلے سے اموات کی تعداد 15 ہزارسے تجاوز کرگئی
دنیا شائع 08 فروری 2023 07:11pm ترکیہ زلزلہ: پاک فوج کے ریسکیو عملے نے 48 گھنٹوں بعد دو لوگوں کو زندہ نکال لیا 'ہماری ٹیمیں ریسکیو اور ریلیف میں مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کرتی رہیں گی۔'
پاکستان شائع 08 فروری 2023 05:46pm اسحاق ڈار کی پی ایم ریلیف فنڈ میں ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے امداد دینے کی اپیل سیلاب میں ترکیہ نے پاکستان کی دل کھول کر مدد کی تھی، وزیر خزانہ
دنیا شائع 08 فروری 2023 05:08pm ملبے تلے دبے بچے کو 44 گھنٹے بعد بچا لیا گیا قبر میں ذندہ درگور کئے جانے کا تجربہ کرتے معصوم روتے بلکتے بچے نکالے جانے کے منتظر
دنیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 03:37pm شام میں ملبے کے نیچے پیدا ہونے والی بچی کو بچا لیا گیا، ماں چل بسی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے پھنسے افرادکو نکالنے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 فروری 2023 02:28pm ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقے میں پھنسے 19 پاکستانی آڈانا منتقل، پاکستانی سفارتخانہ " جلد فلائیٹ کے ذریعے وطن بھیجا جائے گا"
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:26pm ستاروں کی چال سے زلزلے کی پیشگوئی کےماہر نے پاکستان، افغانستان کیلئے بری خبر سنا دی ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس نے ایسی ہی پیشگوئی ترکیہ کیلئے کی تھی
دنیا شائع 08 فروری 2023 11:25am ترکیہ، شام زلزلہ : سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا متاثرین کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پُل قائم کرنے کا حکم متاثرین کو طبی سامان، ادویہ ،رہائش کے لیے خیمے، خوراک کا فراہم کی جائے گی
پاکستان شائع 08 فروری 2023 11:06am پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ امدادی سامان میں خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہے
کھیل شائع 08 فروری 2023 10:14am زلزلے میں تُرک گول کیپر احمد ارسلان بھی جاں بحق 'احمد، ہم تمھیں نہیں بھولیں گے'
دنیا شائع 08 فروری 2023 09:54am زلزلے کے بعد امداد میں امریکی پابندیوں کے رکاوٹ بننے کا دعویٰ مسترد امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا رپورٹس کو جھوٹا قرار دیدیا
دنیا شائع 08 فروری 2023 09:32am شام: ملبے تلی دبی بڑی بہن نے 17 گھنٹے تک چھوٹی کو سنبھالے رکھا حیران کن طور پر دونوں نے ہی ہمت حوصلہ نہ ہارا
پاکستان شائع 07 فروری 2023 11:57pm وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ ملتوی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا، ذرائع
اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 08:55am ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 43 ہزار سے تجاوز کرگئیں عالمی بینک کا ترکیہ کو 1 ارب 78 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
دنیا شائع 07 فروری 2023 05:22pm ترکیہ زلزلہ، ملبے تلے دفن لوگوں کو نکالے جانے کے دلخراش مناظر منہدم عمارتوں کے ہزاروں ٹن ملبے میں زندہ دفن متاثرین مدد کیلئے پکار رہے ہیں اور کچھ وائس نوٹس بھی بھیج رہے ہیں۔
ٹیکنالوجی شائع 07 فروری 2023 03:19pm خفیہ ٹیکنالوجی، ترکیہ میں زلزلہ امریکہ نے پیدا کیا؟ امریکی بحری جہاز ترکیہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا، امریکہ نے سفارت خانہ بند کیا، آسمان میں عجیب روشنی پیدا ہوئی اور زلزلہ آگیا۔
دنیا شائع 07 فروری 2023 02:27pm ترکیہ زلزلہ، کیا واقعی نیوکلئیر پلانٹ میں دھماکہ ہوا؟ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن کے بارے میں کہا جارہا ہے ترکیہ زلزلے میں نیوکلئیر پاور پلانٹ تباہ ہوا۔
پاکستان شائع 07 فروری 2023 02:22pm ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ امدادی فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا
دنیا شائع 07 فروری 2023 01:19pm جھولتی گرتی عمارتیں چیختے پکارتے لوگ، ترکیہ زلزلے کے دل دہلا دینے والے مناظر ' زلزلے نے ایسے جھجھوڑا جیسے کسی بچے کو جھولا دیا جاتا ہو'
دنیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 12:13pm ’ستاروں کی چال‘ سے ترکیہ زلزلے کی پیشگوئی 3 دن پہلے کردی گئی تھی محقق نے اپنی ٹویٹس میں جو بتایا، وہی ہوا
پاکستان شائع 07 فروری 2023 10:11am عسکری قیادت کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے اظہار تعزیت آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 دستے ترکیہ روانہ
پاکستان شائع 07 فروری 2023 09:16am وزیراعظم کی ہدایت پر امدادی سامان خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ آج مزید 2 طیارے روانہ کیے جائیں گے
پاکستان پرامن ملک ہے، جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، پاک فوج کی سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ
بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد را کی نئی چال