پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 10:25am جے یو آئی اجتماع پر حملہ داعش نے کیا، پولیس اور مظاہرین متفق دیگر دہشتگرد تنظیموں کی حملے کی مزمت
دنیا شائع 29 جولائ 2023 12:01pm اقوام متحدہ نے ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی خدشات کی توثیق کردی کالعدم ٹی ٹی پی کی پاکستان کے سابقہ قبائلی علاقوں میں دوبارہ کنٹرول قائم کرنے کی کوشش
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 08:39pm کالعدم ٹی ٹی پی کےلوگ پاک افغان سرحدی علاقوں میں مقیم ہیں، وزیرداخلہ افغان حکومت کی کمزوری ہے کہ وہ شدت پسندوں کو پاکستانی سرحد سے دورنہیں کرسکے، وزیرداخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 01:18pm داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ طارق عرف ’بٹن خراب‘ مارا گیا ٹی ٹی پی کا ہلاکت کی تصدیق سے انکار
دنیا شائع 10 جولائ 2023 03:56pm ٹی ٹی پی کے لوگ افغانستان میں نہیں، نمٹنا پاکستان کی ذمہ داری ہے، طالبان وہ (ٹی ٹی پی) پاکستان کے اندر، قبائلی علاقوں میں ہیں، سہیل شاہین
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 10:29pm ہنگو پولیس کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہنگو میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:29pm ”ہم شوال کو ٹی ٹی پی کے حوالے سے ہی جانتے تھے مگر یہ تو جنت کا ٹکڑا ہے“ سرگودھا کے سوشل میڈیا صارف کا یہ ایک جملہ میری روح تک چھلنی کرگیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 01:20pm سی ٹی ڈی کا ملتان میں آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار دہشت گرد کی شناحت کمال کے نام سی ہوئی ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 21 جون 2023 11:23am سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گردگرفتار دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی سے ہے۔
پاکستان شائع 14 جون 2023 10:18am طالبان اور پاکستان میں ٹی ٹی پی ارکان کو سرحد سے دور بسانے پر معاملات طے افغانستان ٹی ٹی پی ارکان کو زمین اور پاکستان زرعی آلات کی خریداری اور آبادکاری کے سامان کیلئے مالی معاونت فراہم کرے گا۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 05:22pm آپس کی لڑائی میں ٹی ٹی پی کے کئی نامور دہشتگرد ہلاک جن دہشت گردوں کے سرکی قیمت مقررتھی وہ یا تو مارے گئے یا زخمی ہیں۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 12:02am سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کا اہم دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد ایف سی اور آرمی پر حملوں میں ملوث رہا، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 01:15pm سنگوٹہ اسکول فائرنگ: تڑتڑاتی گولیوں کے بیچ طالبات نے کیا دیکھا؟ 'ہم بہت ڈر گئے تھے، لیکن اب ہم سکول جارہے ہیں اور اپنی پڑھائی میں مصروف ہیں'
پاکستان شائع 22 مئ 2023 05:28pm ڈیرہ غازی خان سے دو دہشت گرد خود کش جیکٹ سمیت گرفتار گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 14 مئ 2023 11:49am سی ٹی ڈی کے خفیہ آپریشن میں کالعدم تنظیموں کے چار انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:54pm ’ہمارے پاس طاقت موجود ہے کہ ٹی ٹی پی جہاں بھی ہو اس سے نمٹ سکیں‘ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا ہر قسم کا دروازہ بند ہوچکا ہے، وزیر مملکت برائے خارجہ
دنیا شائع 09 مئ 2023 10:09pm پاکستان اور ٹی ٹی پی کو باہمی طور پر معاملات حل کرنے کی ضرورت ہے، افغان وزیر خارجہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ نہیں ہے، امیر خان متقی
پاکستان شائع 01 مئ 2023 07:21pm ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک گزشتہ روز بھی علاقے میں دو دہشت گرد مارے گئے تھے۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 07:40pm افغان وزیر خارجہ کا 4 روزہ دورہ پاکستان، ٹی ٹی پی کا معاملہ زیر بحث آئے گا ملک میں ٹی ٹی پی عسکریت پسندوں کی جانب سے حملوں کی ایک نئی لہر جاری ہے۔
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 05:27pm کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار قتل اوربھتہ خوری میں ملوث گرفتارملزمان انتہائی خطرناک مجرم ہیں، ایس آئی یو
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 01:32pm کالعدم ٹی ٹی پی کے ذیلی گروپوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں سیکیورٹی فورسزکے سامنے ہتھیار ڈالنے کی دھمکی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 04:15pm دہشت گرد صرف کچے میں نہیں زمان پارک میں بھی موجود ہیں، خواجہ آصف دہشت گردوں کو سیاسی پشت پناہی بھی مل گئی ہے، وزیردفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 03:48pm کالعدم ٹی ٹی پی رہنماؤں کی آباد کاری عمران خان کی حکمت عملی تھی، وزیردفاع کالعدم ٹی ٹی پی رہنماؤں کی آباد کاری کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی، خواجہ آصف
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 02:26pm ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کا تعلق مفتی نور ولی محسود گروپ سے ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 01:18pm کراچی : بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشتگرد گرفتار ملزمان افغانستان میں موجود دہشت گرد افسر خان عرف ارشد کی ہدایات پر کام کرتے تھے، رینجرز حکام
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 11:59am سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گرد 20 روز قبل درہ آدم خیل سے کراچی آیا تھا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 06:06pm کراچی میں اسپیشل سکیورٹی یونٹ کی کارروائی، دو بھتہ خور گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے جو بظاہر واٹر ٹینکر کا کام کرتے تھے، ایس ایس پی ایس ایس یو
دنیا شائع 02 مارچ 2023 02:45pm افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان پر حملہ، 6 دہشت گرد ہلاک ٹی ٹی پی کے عمر میڈیا گروپ کا انچارج مکرم حراسانی بھی شدید زخمی
▶️ پاکستان شائع 27 فروری 2023 09:24pm ’افغانستان کو کہا ہے، ہم نے یکطرفہ کارروائی کی تو آپ کو برا لگ سکتا ہے‘ 'ان کی بیویاں بیٹے دو دو دن بعد ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے، چوبیس گھنٹے بعد یہ بھاں بھاں کرکے رونا شروع کردیتے ہیں۔'
پاکستان شائع 27 فروری 2023 06:30pm پاکستانی پولیس دہشتگردوں کا خصوصی نشانہ، وجہ کیا ہے؟ ’پروپیگنڈا اس جنگ کا ایک بڑا حصہ ہے اور ٹی ٹی پی اس میں کامیاب ہو رہی ہے‘