پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 08:35pm ایف بی آر کی سیاحوں کو گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت تین ماہ تک غیر ملکی سیاح کوئی بھی گاڑی ڈیوٹی ادا کیے بغیر اپنے پاس رکھ سکیں گے۔
لائف اسٹائل شائع 07 اکتوبر 2024 11:03am مسلمان ملک میں غیر ملکی سیاحوں کیساتھ ’عارضی شادیاں‘ کرنے کا گھناؤنا کاروبار اس چونکا دینے والے عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے غم و غصے کو جنم دے دیا۔
پاکستان شائع 05 اگست 2024 07:50pm واردات کا شکار جرمن سیاح کو وزیراعلی پنجاب کی جانب سے 5 لاکھ روپے کی امداد جس انداز میں حکومت پنجاب اور عوام نے میرا ساتھ دیا کبھی نہیں بھول سکتا، جرمن سیاح
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 11:53am گریٹ وال آف چائنہ پر صورتحال خراب ہوگئی دی گریٹ وال آف چائنہ اقوام متحدہ کے تاریخی مقامات میں شمار کیا جاتا ہے
پاکستان شائع 01 اگست 2024 10:45pm ناران میں پھنسے 2 ہزار سیاحوں کو نکالنے کیلئے انتظامات مکمل، روانگی کب ہوگی؟ مہانڈری پل ٹوٹنے کے سبب ہزاروں افراد پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 26 جون 2024 11:21pm گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افرادجاں بحق، 5 زخمی گاڑی میں 9 سیاح سوار تھے، جابحق اور زخمیوں کا تعلق پنجاب سے ہے، ترجمان
پاکستان شائع 26 جون 2024 12:28pm ایک ہفتے میں کتنے سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا، اعداد و شمار جاری خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد جاری ہے
پاکستان شائع 20 جون 2024 11:50am ہری پور شاہراہ پر سیاحوں کو لوٹنے والا سابق پولیس اہلکار گرفتار، ایس ایچ او معطل آئی جی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ملزم کو محکمہ پولیس سے برخاست کرکے گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:06am چئیر لفٹ بند، وادی گلیات سے سیاح واپس جانے لگے جی ڈی اے محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف تمام قانونی پیچیدگیاں دور کرنے کے لئے کوشاں
پاکستان شائع 04 جون 2024 05:29pm لاہور : خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے سیر و تفریح کیلئے آئی خاتون کو تنگ کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 04 جون 2024 05:21pm حکومتی عدم توجہ: کالام کے شہریوں نے خود شاہراہ کی مرمت شروع کردی ٹوٹی پھوٹی سڑک علاقےمیں سیاحت کومتاثرکررہی ہے ، مقامی افراد
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:40pm 102 سال پرانی گاڑی میں پاکستان آنے والا جوڑا پاکستانیوں کا شکریہ ادا کر کے بھارت روانہ 76 سالہ جوڑا پرانی کار میں کئی ممالک میں ہی سفر کر چکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:22am ملکی معیشت میں بہتری، غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا سیاحتی وفد ملکی قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ سیاسی اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:46pm چترال کے پہاڑوں میں پھنسےغیرملکی سیاح کوپولیس نےریسکیوکرلیا سوئس سیاح امنڈیو سے رابطہ اورغوچ کے پہاڑی ٹریک سے رمبور جاتے ہوئے منقطع ہوا تھا۔
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 06:04pm پنجاب حکومت مری میں سیاحوں کے لئے کیا کیا اقدامات کرنے والی ہے؟ وزیراعلیٰ نے مری کی ترقی کے لیے جامع پلان طلب کر لیا۔
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 03:34pm سوات: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں سیاح پھنس گئے مقامی شہریوں اور سیاحوں کی سڑک جلد از جلد کھولنے کی اپیل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 12:25pm عید الفطر کا آج دوسرا روز، کھابوں اور موج مستی کے پلان تیار لاہوریوں نے کھانے پینے کی دکانوں کا رخ کرلیا جبکہ ملک بھر سے سیاح وادی سوات پہنچ گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 02:18pm برف پوش پہاڑوں کی چوٹی پر افطار کا اپنا ہی مزہ رمضان میں بھی 'مالم جبہ' سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 10:22am جہاز توڑنے کی صنعت کے ساتھ گڈانی بیچ کے نظارے سیاحوں کیلئے پُرکشش گڈانی بیچ دنیا کے سب سے بڑے شپ بریکنگ یارڈز میں سے ایک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 12:28am ایبٹ آباد میں سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئیں سیاحوں کی پانچ گاڑیاں برف میں پھنسی ہیں، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 11:22am برفباری کے بعد سیاحوں کا مالم جبہ کا رُخ، چیئرلفٹ میں سیر سپاٹے مالم جبہ میں 4 فٹ، کالام میں 3 فٹ ، مہوڈنڈ میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 01 فروری 2024 05:45pm مری اور مضفاتی علاقوں میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن آرمی کے دستوں نے سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 11:48am کم بجٹ میں سیاحت کیلئے موزوں دُنیا کے 5 سستے ترین شہر یہاں صرف سیر ہی نہیں بلکہ رہائش بھی سستی ہے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 03:10pm برف باری سے قبل مری جانے والے سیاحوں کیلئے انتباہ جاری سیاحوں کیلئے تین سیاحتی سہولت سینٹرز قائم کیے ہیں، سیکٹری سیاحت
لائف اسٹائل شائع 28 دسمبر 2023 04:13pm کرسمس اور سالِ نو، دُبئی نے فضائی سفر اور سیاحت کے شعبے میں میدان مارلیا جدید ترین سہولتوں سے آراستہ دبئی ایئر پورٹ سیاحوں کے لیے ایک حسین تجربے کی حیثیت رکھتا ہے۔
کاروبار شائع 23 دسمبر 2023 10:28pm کراچی کی پہچان ’ایمپرس مارکیٹ‘ تاریخی اہمیت کی حامل ملکہ وکٹوریہ کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے عمارت کا نام ایمپریس مارکیٹ رکھا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 11:33am سنکیانگ کا دل ’کاشغر‘ آپکو 2000 سال پرانے ماضی سے جوڑ دیتا ہے کاشغر میں شہر کا تاریخی دروازہ کھولنے کے لیے اب بھی قدیم طرز پر تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
دنیا شائع 16 دسمبر 2023 08:05pm 33 ممالک کے شہریوں کیلئے ایران کا ’ویزا فری‘ کیا پاکستان شامل ہے؟ ایران کے ثقافتی ورثہ و سیاحت کے وزیر نے فیصلے کو عالمی پیغام کے طور پر اجاگر کیا
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 01:47pm سری لنکا میں فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟ سیاح فری ویزے پر30 دنوں تک سری لنکا قیام کرسکیں گے
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:02am سیف الملوک جانے والے سیاحوں کیلئے جھیل روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع سیاح جھیل سیف الملوک پر برفباری سے لطف اندوز ہوسکیں گے، ڈی جی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا