پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:36pm توشہ خانہ کیس کیخلاف عمران خان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 16 اگست 2023 01:00pm توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 02:53pm عمران خان کو مزید ریلیف نہ مل سکا، مزید چند روز اٹک جیل میں گزاریں گے اسلام آبادہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل منتقلی اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف درخواستوں پر حکم نامے جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 07:12pm چیئرمین پی ٹی آئی کی فوری سزا معطلی کی استدعا مسترد عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ بھی نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 11:22pm عمران خان عوامی عہدہ رکھنے کیلئے 5 سال تک نااہل قرار الیکشن کمیشن نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر ڈی نوٹیفائی بھی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:33pm وزیراعظم شہبازشریف کا توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرنے کا اعلان جتنی جلد الیکشن ہوں بہتر ہے، عام انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 اگست 2023 01:59pm توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والے تمام افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی درخواست دائر الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں پسند اور ناپسند کو ملحوظ خاطر رکھا، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 08:59pm توشہ خانہ کیس: عمران کی اپیل سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ نے بھی نمبر لگا دیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے اپنی سربراہی میں 2 رکنی بینچ تشکیل دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 07:49pm وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، اے کلاس دینے کی درخواست پر سماعت کل سابق وزیراعظم کے وکلاء کی درخواست پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 08:05pm الیکشن کمیشن کی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید الیکشن کمیشن آج عمران خان کو چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرسکتا ہے۔
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:14pm عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں، رانا ثناء چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کو تقسیم کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا
پاکستان شائع 05 اگست 2023 09:07pm فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں، پرویز خٹک اقتدار کے لالچ میں چئیرمین پی ٹی آئی نے پارٹی کے ٹکڑے کردیے، پرویز خٹک
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 11:13pm گرفتاری کے بعد عمران خان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھا یہ مسکراتا شخص کون ہے؟ جیل منتقلی کے وقت عمران خان کے ساتھ گاڑی میں کون تھا؟
پاکستان شائع 05 اگست 2023 08:32pm ’عدالت نے عمران خان کو سب سے سخت سزا سنائی‘ یہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا، عابد زبیری
پاکستان شائع 05 اگست 2023 08:19pm دو سابق وزرائےاعظم نااہل، خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا خواجہ حارث دو سابق وزرائے اعظم کے وکیل رہے اور دونوں ہی نااہل ہوگئے۔
پاکستان شائع 05 اگست 2023 02:45pm توشہ خانہ کیس: کب کیا ہوا؟ عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 05:58pm پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ پہلے سے طے شدہ لگتا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 04:11pm سپریم کورٹ: 250 روپے جمع نہ کرانے پر عمران خان کی اپیل واپس کردی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 01:02pm توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان 5 سال کیلئے نااہل قرار، 3 سال قید کی سزا خواجہ حارث کے انتظار میں سماعت تین بار ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 11:48am سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیل نمٹا دی ٹرائل کورٹ، ہائی کورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:35pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس دوبارہ سننے کا حکم، ہمایوں دلاور ہی جج رہیں گے مقدمہ قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، حق دفاع کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 08:26pm توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کے چار گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دے دیا جمعرات کو کوئی حتمی دلائل کیلئے پیش نہ ہوا تو فیصلہ کر دیں گے، جج
شائع 27 جولائ 2023 06:25pm چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:44am توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:07pm توشہ خانہ کیس، 8 رپورٹرز کو عدالت میں آنے کی اجازت، پولیس کی صحافیوں سے ہاتھا پائی عمران خان کی اپیلیں، فیس بک پوسٹوں کی تحقیقات اور کیس ٹرانسفر کی درخواست پر نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:12pm عدالت میں پیشی پر نامعلوم شخص نے عمران خان پر پانی کی بوتل پھینک دی ملزم کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا، جج ملک امان
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 12:22pm توشہ خانہ فوجداری کیس کی فائل میں استثنیٰ کی درخواست کے علاوہ کچھ نہیں، جج عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، پیر کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 07:47pm توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست 27 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 02:40pm توشہ خانہ کیس: اب بولے تو کمرہ عدالت سے باہر نکال دینگے، جج عمران خان کے وکیل پر برہم جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو جرح کے دوران بولنے سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:42pm توشہ خانہ کیس مزید استثنیٰ کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا، جج اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکم نامہ جاری