پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 01:49pm توشہ خانہ کیس: لطیف کھوسہ کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی، سماعت کل تک ملتوی پچاس سالہ وکالت کے دور میں ایسا نہیں دیکھا جو رویہ اب ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:10pm توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آخری موقع دے دیا نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 12:52pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 10:51am عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی استدعا مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:26pm توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے دلائل کی تیاری کیلئے دو ہفتوں مہلت مانگ لی جتنا جلدی ممکن ہے تحریری دلائل جمع کرائیں، عدالت کی وکیل الیکشن کمیشن کو تنبیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:18pm توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے سابق وزیراعظم نے گزشتہ روز نیب کو سوالات کا جواب جمع کروا دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 10:58am توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کیخلاف عمران کی اپیل پر آئندہ ہفتے فیصلہ کردینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ یاد دہانی کیلئے بہت شکریہ، کافی معاملات ایک ساتھ چل رہے ہیں، عدالت کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 06:11pm 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیسز: ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی پٹیشن پر فیصلہ محفوظ نیب نے بہت لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس وجہ سے کیس تاخیر کا شکار ہوا، چیف جسٹس
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:03am بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع نیب نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:32pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 02:22pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق درخواست قبل از وقت قرار کہیں نہیں لکھا کہ ملزم کو گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا جائے، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:33pm توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 05:32pm عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر متفرق درخواست رجسٹرار ہائیکورٹ نے اعتراضات کے ساتھ مقرر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:13pm توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے درخواست دائر عدالت کیس کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم اور ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:36pm آصف زرداری اور گیلانی کو احتساب عدالت نے طلب کرلیا دونوں کو 24 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں پیشی کے لیے نوٹس جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 10:38pm ’صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے جیل کاٹنا آسان نہیں، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 11:24am توشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے تفتیشی افسر کی وقت دینے کی استدعا منظور ایف آئی آر کے مطابق کیس کو لے کر چلیں، عدالت کی تفتیشی افسر کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:50pm توشہ خانہ کیس: ساڑھے 4 گھنٹے تفتیش کے بعد نیب کا بشریٰ بی بی کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے، نیب نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:42pm توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:53pm درخواستیں اسلام آباد کے بجائے لاہور ہائیکورٹ سنے، عمران خان کا اصرار چیئرمین پی ٹی آئی نے متفرق درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 11:52am عمران خان کا جیل ٹرائل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی وکلاء 'ملزم کو بھی نہیں پتہ کہ اس کےساتھ کیا ہورہا ہے'۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 07:02pm اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ بھی آج مکمل ہو رہا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 29 اگست 2023 09:06pm ’عمران خان کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی‘ کیس کا فیصلہ ہونے تک سزا ختم نہیں ہوتی، فواد حسن فواد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:39am سائفر کیس عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا سابق وزیراعظم سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:35pm اعلیٰ عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟ شہباز شریف کیا چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی بشری بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:56pm توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا تین روز قبل جسٹس عامر فاروق نے ہمایوں دلہار کو او ایس ڈی بنایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:27pm کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، عمران خان کی ایک اور درخواست دائر توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود گرفتاری کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:43pm پوری امید ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی، وکیل نعیم پنجوتھا اگر 4 دن پہلے سائفر کیس میں میں عمران خان کی گرفتاری ڈالی گئی تو غیرقانونی ہوگی، وکیل
پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:59am توشہ خانہ تحائف عوامی ملکیت ہیں، نیلامی میں ہر شخص حصہ لےسکتا ہے، سپریم کورٹ ایسا ممکن نہیں کہ توشہ خانہ تحائف صرف مخصوص افراد ہی خرید سکیں، عدالت