پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:19pm کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم مجرم کے خلاف تھانہ باغبان پورہ پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 03:40pm سندھ پولیس کا نوجوان پر تشدد، بازو توڑ دیا اہلکاروں نےکلاشنکوف کا بٹ مار کر بازوں توڑ دیا، زخمی نوجوان
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 03:24pm فیصل آباد: سوتیلی والدہ 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کے بعد فرار بچی کا تعلق لاہور سے ہے، پولیس نے ملزمہ کی تلاش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 12:38pm لاہور: ٹاؤن ہال ملازمین کا ٹریفک وارڈن پر تشدد، مقدمہ درج سی ٹی او لاہورکا ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 01:06pm دوسری شادی سے انکار پر بھائی اور دیور نے بیوہ خاتون کی ٹانگیں توڑ دیں واقعے کا مقدمہ درج، مفرور ملزمان کی گرفتار کیلئے پولیس ٹیم روانہ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 08:35pm پاکپتن: جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے والد کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 07:51pm نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی خاتون کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا، ملزم گرفتار
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 08:23pm کبوتر چوری کا مقدمہ درج کرانے پر بااثر افراد کا تیز دھار آلے سے وار، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی ملزمان نے ہمارے کبوتر چوری کئے جس کا مقدمہ درج ہے، زخمی بھائی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:43pm ’داماد تشدد کرکے گھر چھوڑ گیا لیکن بیٹی بچ نہ سکی‘ رابعہ کو اس کے شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اہل خانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 06:31pm جائیداد کے تنازع پر والد پر تشدد کرنے والا بیٹا اور داماد گرفتار ڈی پی او پاکپتن نے گھر جاکر بزرگ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:13pm کتے نے بکری کو کاٹ لیا: بااثر افراد کے مبینہ تشدد سے بزرگ جاں بحق، ورثا کا احتجاج پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور پھر انھیں چھوڑ دیا، ورثا
پاکستان شائع 17 اگست 2023 10:55pm رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے بھاگنے والی ایک اور لڑکی کے انکشافات اگر حویلی سے نہ بھاگتی تو مار دیا جاتا، حویلی کی سابقہ ملازمہ کا الزام
پاکستان شائع 12 اگست 2023 06:32pm سکیورٹی گارڈز کا 2 بھائیوں پر تشدد، مقدمہ درج نہ ہوسکا میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا، متاثرہ افراد
پاکستان شائع 11 اگست 2023 11:20pm شوہر نے جواں سال بیوی پر تیزاب پھینک دیا تیزاب سے لڑکی کا چہرہ اور گردن جھلس گئی
پاکستان شائع 10 اگست 2023 06:00pm کراچی میں بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی موت کا مقدمہ درج، 4 چار ملزمان گرفتار واقعہ کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں 8 افراد کیخلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 08 اگست 2023 08:09pm فیصل آباد میں تشدد کے 2 واقعات، اجرت مانگنے والا مزدور جاں بحق پولیس نے دونوں واقعات کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:16pm ڈیفنس لاہور میں گارڈ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ڈی ایچ اے فیز 6 میں تشدد اور فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 06:06pm لاہور: گاڑی غلط پارک کرنے سے روکنے پر سیکیورٹی گارڈ پربہیمانہ تشدد طاقت کے نشے میں ملزمان نے گاڑی سے اتر کرسیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 06 اگست 2023 11:25am سسرالیوں کے غیر انسانی سلوک کا شکار خاتون انصاف کی منتظر جانوروں کے باڑے میں بند رکھا، جانوروں کا کھانا کھانے پر مجبور کیا جاتا تھا، خاتون
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 02:51pm ملازمہ تشدد کیس: ڈاکٹر رضوانہ کی صحت میں مزید بہتری کے لیے پُرامید امید ہے لڑکی کی صحت ائندہ 24 گھنٹے میں مزید بہتر ہوگی، پروفیسر الفرید ظفر
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 09:15am چوری کا الزام، بااثر افراد نے شہری کو چوک پر الٹا لٹکا دیا پولیس نے شہری پر تشدد کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 21 جون 2023 03:21pm کراچی: بیوی کو ساتھ واپس لے جانے کیلئے داماد کا ساس پر تشدد، مقدمہ درج دو روز قبل بااثر شخص نے روڈ پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 08:38am بہاولپور: مفت آٹا سینٹر میں بدنظمی، اسسٹنٹ کمشنر آپے سے باہر مفت آٹے کے حصول کیلئے آئے شہریوں پر اسسٹنٹ کمشنر کا تشدد
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 02:50pm کراچی: بدفعلی کے بعد قتل ہونیوالے بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج، ابتدائی رپورٹ تیارکرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:03pm اسلام آباد کے اسپتال میں اسپیشل بچوں پر تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان شائع 21 فروری 2023 03:28pm لاہور: میٹرو اسٹیشن پرمسافر کے تشدد سے گارڈ جاں بحق 'ملزم خواتین کے کیبن میں جانے سے روکنے پرمشتعل ہوگیا'
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:53pm عمران خان کی پیشی کے دوران کارکنان کا اسپیشل برانچ کے ملازم پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اہلکار جہانزیب سہیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 10:22am بدین میں پیپلزپارٹی کے حامیوں کا پولنگ ایجنٹ پر ڈنڈوں سے تشدد یونین کونسل 37 میرغلام محمد تالپور پر تصادم میں پولنگ ایجنٹ زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 05:03pm فیصل آباد: میڈیکل کی طالبہ پربہیمانہ تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار شیخ دانش نے بیٹی اور گارڈز کے ساتھ طالبہ کے گھرپردھاوابول کراسے اغواء کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2022 12:32pm پنجاب اسمبلی میں تشدد کا معاملہ: پرویز الہی کو میڈیکل کروانے کیلئے نوٹس جاری ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ نے چوہدری پرویز الہی کا میڈیکل کروانے کیلئے نوٹس جاری کیا۔